تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھن چَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھن چَھن کے معانیدیکھیے
چَھن چَھن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روپے، گھن٘گرو، زیور، قہقہہ اور لوہے کی زنجیر کی آواز، کسی مائع کے قطروں کی آواز
- شیشہ گرنے کی آواز، شیشہ ٹوٹنے کی آواز
فعل متعلق
- ہر آن، ہر وقت
شعر
ہم ہیں زنجیروں کی کھن کھن کے بگاڑے ہوئے لوگ
تیری پازیب کی چھن چھن میں نہیں آ سکتے
سکے کسی کی یاد کے آنچل میں بھر لئے
چھن چھن انہیں بھی خوب ہلایا تھا ان دنوں
اور اچانک جی اٹھتے ہیں بند کواڑوں والے لوگ
چھن چھن کر آواز سی کوئی آتی ہے دیواروں سے
English meaning of chhan-chhan
Noun, Feminine
- tinkling of bells or anklets, tinkle-tinkle, clink-clink, chink-chink
Adverb
- every time
छन-छन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- 'छन' ध्वनि की आवृत्ति
- शीशा गिरने की आवाज़, शीशा टूटने की आवाज़
क्रिया-विशेषण
- हर वक़्त
چَھن چَھن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھن چَھن)
چَھن چَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔