تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مور چَھن" کے متعقلہ نتائج

مور چَھن

(موسیقی) ایک سُر کو دوسرے سُر تک درجہ بدرجہ چڑھانے اور اُتارنے کے لئے تین درجوں میں سے ایک مثلاً کھرج کو اگر رکعب تک کھینچیں، اوّل درجہ اصلی سُر ہے، دوسرا اس سے زیادہ اور تیسرا درجہ دوسرے سے زیادہ ہوکر آخر کو اصلی رکھب کا سُر آجائے گا تو یہ اُتار چڑھاؤ مورچھن کہلائے گا، سروں کی سلسلہ وار آروہی

اردو، انگلش اور ہندی میں مور چَھن کے معانیدیکھیے

مور چَھن

mor-chhanमोर-छन

وزن : 212

مادہ: مور

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مور چَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ایک سُر کو دوسرے سُر تک درجہ بدرجہ چڑھانے اور اُتارنے کے لئے تین درجوں میں سے ایک مثلاً کھرج کو اگر رکعب تک کھینچیں، اوّل درجہ اصلی سُر ہے، دوسرا اس سے زیادہ اور تیسرا درجہ دوسرے سے زیادہ ہوکر آخر کو اصلی رکھب کا سُر آجائے گا تو یہ اُتار چڑھاؤ مورچھن کہلائے گا، سروں کی سلسلہ وار آروہی

Urdu meaning of mor-chhan

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) ek sur ko duusre sur tak darja badarja cha.Dhaane aur utaarne ke li.e tiin darjo.n me.n se ek masalan kharij ko agar rakaab tak khiinche.n, avval darja aslii sur hai, duusraa is se zyaadaa aur tiisraa darja duusre se zyaadaa hokar aaKhir ko aslii rikhab ka sur aajaa.egaa to ye utaar cha.Dhaa.o morachhan kahlaa.egaa, suro.n kii silsilaa vaar aarohii

English meaning of mor-chhan

Noun, Masculine

  • Fainting, swooning.

Adjective

  • causing insensibility.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مور چَھن

(موسیقی) ایک سُر کو دوسرے سُر تک درجہ بدرجہ چڑھانے اور اُتارنے کے لئے تین درجوں میں سے ایک مثلاً کھرج کو اگر رکعب تک کھینچیں، اوّل درجہ اصلی سُر ہے، دوسرا اس سے زیادہ اور تیسرا درجہ دوسرے سے زیادہ ہوکر آخر کو اصلی رکھب کا سُر آجائے گا تو یہ اُتار چڑھاؤ مورچھن کہلائے گا، سروں کی سلسلہ وار آروہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مور چَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مور چَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone