تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اَدَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اَدَبی کے معانیدیکھیے
بے اَدَبی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت
شعر
کچھ بے ادبی اور شب وصل نہیں کی
ہاں یار کے رخسار پہ رخسار تو رکھا
رند خراب نوش کی بے ادبی تو دیکھیے
نیت مے کشی نہ کی ہاتھ میں جام لے لیا
English meaning of be-adabii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- insolence, disrespect, impudence, lack of respect
बे-अदबी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनादर, धृष्टता, गुस्ताख़ी, अशिष्टता, बेतमीज़ी, उदंडता, उजड्डपन, असभ्यता, बदतहज़ीबी
بے اَدَبی کے مترادفات
بے اَدَبی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اَدَبی)
بے اَدَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔