تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَہ نَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَہ نَواز کے معانیدیکھیے
بَنْدَہ نَواز کے اردو معانی
صفت، واحد
- غلام کا پالنے والا، غلام پر مہربانی کرنے والا، غلاموں اور خادموں کو عزت و توقیر دینے والا، حضور، خداوند، آقا، سردار
شعر
بندگی کیجیے مگر کس کی
ہے بھی دنیا میں کوئی بندہ نواز
جو گزرتے ہیں داغؔ پر صدمے
آپ بندہ نواز کیا جانیں
ظلم کب تک کیجئے گا اس دل ناشاد پر
اب تو اس بندہ پہ ٹک کیجے کرم بندہ نواز
English meaning of banda-navaaz
बंदा-नवाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- आश्रितों और दीनों पर अनुग्रह या कृपा करने वाला, ग़ुलाम का पालने वाला, सेवक और भक्तों पर दया करने वाला, दीन-दयालु, भक्त वत्सल, संरक्षक, ईश्वर
- ,
بَنْدَہ نَواز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَہ نَواز)
بَنْدَہ نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔