تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخِیْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخِیْر کے معانیدیکھیے
اَخِیْر کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، مذکر، واحد
- انتہا، حد، خاتمہ
- آخر کو، انجام کار، بالآخر
- جس کے بعد کوئی دوسرا نہ ہو، آخرکا، آخری (ترتیب زمانی یا مکانی کے لحاظ سے )
- (مقابلۃً) بعد کا سابق سے لاحق، مقدم کے بالمقابل
- آخری حصہ، اواخر، زمانۂ اختتام
- انجام، نتیجہ
- جو حرف آخر کا حکم رکھتا ہو، قطعی، اٹل، (انگریزی) فائنل
شعر
اخیر وقت ہے کس منہ سے جاؤں مسجد کو
تمام عمر تو گزری شراب خانے میں
English meaning of aKHiir
Noun, Adverb, Masculine, Singular
- at last, lastly, consequently
- end, finale, moment of death, last, at the end
- output, result
अख़ीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- अंतिम,
- आख़िर को, अंजाम कार, बिलआख़िर
- समाप्ति, छोर, सिरा, किनारा, मरण-काल, समाप्त, खत्म, अंतिम
- अंजाम, नतीजा, परिणाम
اَخِیْر کے مترادفات
اَخِیْر کے متضادات
اَخِیْر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخِیْر)
اَخِیْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔