تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْرا تَفْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْرا تَفْری کے معانیدیکھیے
اَفْرا تَفْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہلچل، تہلکہ، کھلبلی
- پریشانی، بدحواسی، گھبراہٹ
- کشاکش، باہم اختلاف (بیشتر خود غرضی کی بنا پر)
شعر
دل کو اک صورت بھائی تھی اس انبوہ میں پر ہم نے
جانے اس افرا تفری میں کس کی سمت اشارہ کیا
پاس بیٹھے رات بھر منصورؔ مجھ کو دیکھنا
لوٹنا ان کو کبھی آیا نہ افراتفری میں
پھر بپا شہر میں افراتفری کر جائے
کوئی یہ سوکھی ہوئی ڈار ہری کر جائے
English meaning of afraa-tafrii
Noun, Feminine
- hurly-burly, hurry-scurry, uproar, commotion, tumult, turmoil
- chaos, confusion
- panic, anarchy, lawlessness
अफ़रा-तफ़री के हिंदी अर्थ
اَفْرا تَفْری کے مترادفات
اَفْرا تَفْری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْرا تَفْری)
اَفْرا تَفْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔