تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ جَوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ جَوانی کے معانیدیکھیے
عالَمِ جَوانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شباب کا زمانہ، جوانی
شعر
نہ وہ ولولے ہیں دل میں نہ وہ عالم جوانی
کوئی لے گیا ہے مجھ سے مرا دور شادمانی
کیسا وصال کس کا فراق اور کہاں کا عشق
تھی عالم جوانی کی بس یہ بھی اک ترنگ
گھڑی گھڑی نہ کریں ہم پہ مہربانی آپ
کہ حسن رکھتے ہیں اور عالم جوانی آپ
English meaning of 'aalam-e-javaanii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- youth time, condition, state of being young; youth
'आलम-ए-जवानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- यौवन काल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ جَوانی)
عالَمِ جَوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔