تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آخِر کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آخِر کار کے معانیدیکھیے
آخِر کار کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- بالآخر، انجام کار، نتیجے کے طور پر
شعر
کشش وفا کی انہیں کھینچ لائی آخر کار
یہ تھا رقیب کو دعویٰ وہ آ نہیں سکتے
خود بھی آخر کار انہی وعدوں سے بہلے
جن سے ساری دنیا کو بہلایا ہم نے
شیشے ٹوٹے یا دل ٹوٹے خشک لبوں پر موت لئے
جو کوئی بھی کر نہ سکا وہ ہم نے آخر کار کیا
English meaning of aaKHir-kaar
Persian, Arabic - Adverb
- eventually, at last, finally, in the end
आख़िर-कार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- अंततोगत्वा; अंततः, अंत में चल कर, आखिर को, अंततः
آخِر کار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آخِر کار)
آخِر کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔