تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آخِرِ شَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آخِرِ شَب کے معانیدیکھیے
آخِرِ شَب کے اردو معانی
- رات کا آخری حصہ، رات کے آخری حصے میں، پچھلے پہر میں
شعر
اول شب کا مہتاب بھی جا چکا صحن مے خانہ سے اب افق میں کہیں
آخر شب ہے خالی ہیں جام و سبو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
آخر شب کے ہم سفر فیضؔ نہ جانے کیا ہوئے
رہ گئی کس جگہ صبا صبح کدھر نکل گئی
بے پیے ہوں کہ اگر لطف کرو آخر شب
شیشۂ مے میں ڈھلے صبح کے آغاز کا رنگ
English meaning of aaKHir-e-shab
- pre-dawn hours, small hours of the night, end of night, period before morning
आख़िर-ए-शब के हिंदी अर्थ
- रात का अंतिम भाग, रात के आख़िरी हिस्से में, पिछले पहर में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آخِرِ شَب)
آخِرِ شَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔