اردو ، انگلش اور ہندی میں سِتَم کے معانی دیکھیے
وضاحتی تصویر
لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے
سِتَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
ظلم
بے انصافی، اندھیر
غضب، قیامت
شعر
کیا ستم ہے کہ اب تری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
جون ایلیا
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں
اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
جون ایلیا
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
جون ایلیا
zulam
be insaafii, andher
Gazab, qiyaamat
सितम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
सितम्, अत्याचार , ज़ुल्म , कष्ट पहुंचाना, अन्धेर
ज़ुलम, बे इंसाफ़ी, अंधेर
ज़ुल्म , अत्याचार;निरीह व्यक्तियों से किया गया क्रूरतापूर्ण व्यवहार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَذاب (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)
عَذابی عذاب (رک) سے منسوب ، عذاب کا سزاوار ، عذاب میں مبتلا ہونے والا ، گنہگار ، بد اعمال .
عَذاب سے مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.
عَذاب رَہ٘نا مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا
عَذاب آنا خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا
عَذاب سَہ٘نا مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا
عَذاب جھیل٘نا مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا
عَذاب ہونا سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا
عَذاب لینا مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا
عَذاب دینا گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا
عَذاب کَرْنا مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا
عَذاب کَٹْنا مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا
عَذاب بَنْنا مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا
عَذاب لَگانا مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا
عَذاب اُتَرْنا قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .
عَذاب دیکھنا مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا
عَذاب پَڑْنا قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا
عَذاب بَن جانا مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا
عَذاب سے چُھوٹ٘نا مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا
عَذاب میں آنا مصیبت میں پھنسنا، دقّت میں پڑتا، رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا
عَذاب اُٹھا لانا دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا
عَذاب میں ہونا مصیبت میں ہونا، سخت تکلیف میں مبتلا ہونا، بہت پریشان ہونا
عَذاب کِھینچْنا مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .
عَذاب میں رَہْنا تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا
عَذاب نازِل ہونا خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا
عَذاب میں بھانا مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .
عَذاب میں ڈالنا مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا
عَذاب کا نازِل ہونا مصیبت یا تکلیف آنا، خُدا کا قہر نازل ہونا
عَذاب سے چُھوٹ جانا مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا
عَذابِ گور وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر
عَذاب کے فَرِشْتے وہ ملائک جو گنہہ گاروں کو عذاب دینے کے لیے حسبِ عقائد اسلام مقرر ہیں .
عَذاب میں پَھنسْنا مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا
عَذاب میں ڈال دینا مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا
عَذابُ الہَون رسوا اور ذلیل کرنے کی اذیت
عَذاب بَرْداشت ہونا تکلیف اٹھانا یا برداشت ہونا
عَذاب میں پَڑْنا مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا
عَذابِ لَحْد وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر
عَذابِ جاں جان کا وبال، جی کا وبال، زندگی کے لیے مصیبت
عَذابِ قَبْر وہ تکلیف جو مُردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے
عَذاب میں گِرَفْتار ہونا be caught in problems or difficulties
عَذابِ مَرْگ موت کا عذاب ، موت کی آفت ، مرنے کی مصیبت ، نزع کی تکلیف .
عَذابِ ثَواب بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .
عَذابِ دوذَخ وہ تکلیف جو دوزخ میں بد اعمالیو ں کے سبب ہوگی
عَذاب سے مُعَذَّب ہونا قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .
عَذابُ الفَل٘قَہ تکلیف دینے والا، ایذا دینے والا
عَذابِ عَظِیم بہت بڑا عذاب، بہت بڑی مصیبت، سخت اذیت
عَذابِ اَلِیم المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب
عَذابُ القَبْر وہ تکلیف جو مردے کو مسلمانوں کے اعتقاد سے گناہ گار کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر
عَذابُ الْحَرِیق پُر سوز عذّاب ، بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب ؛ (کتایۃً) دوزخ کی آگ کا عذاب .
Origin : Sanskrit
Noun
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Origin : Persian
Adjective
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai
]
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.
بَد عُنْوانی
Origin : Persian, Arabic
Noun
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Origin : Hindi
Noun
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Origin : Arabic
Noun
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Origin : Arabic
Noun
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Origin : Persian
Adjective
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Origin : Turkish
Noun
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Origin : Arabic
Noun
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Origin : Persian, Arabic
Noun, Adjective
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
Tags for سِتَم
English meaning of سِتَم , سِتَم meaning in english, سِتَم translation and definition in English.
سِتَم का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔