تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْگ" کے متعقلہ نتائج

کایا

(ہندو) جسم، صورت، شکل، ماہیت، اصلیّت

کَیا

(استفسارِ امر کے لیے) آیا ، چہ.

کیا

کائی

وہ چکنی گیلی سبزی جو اکثر بند پانی پر یا برسات میں بھیگی ہوئی اینٹ کی دیواروں پر جم جاتی ہے، پانی کا جالا

کوئی

ایک بھی (شے)

کوئے

رک : کوئی.

کایا بَدَلْنا

رک : کایا پلٹنا.

کایا پَلَٹ

صورت شکل، مزاج، ہیئت، بھیس یا طبیعت وغیرہ کا بالکل بدل جانا، تبدیلی (مذکورہ چیزوں میں)، انقلاب، تغیر

کایا کَشٹ

کایا پَلَٹْنا

شکل صورت یا بھیس وغیرہ کو کچھ سے کچھ کر دینا، قلب ماہیت، چولا بدلنا

کایا بَڑی کہ مایا

جان سے بہتر مال نہیں ہے، مراد یہ ہے کہ صحت سے بہتر مال نہیں، بخیل کی نسبت بھی بولتے ہیں جو جسم سے زیادہ دولت کو قیمتی جانے

کایا پَلَٹ دینا

رک : کایا پلٹنا.

کایا کَلَپ

جسمانی صحت میں نمایاں تغیر و تبدل، دواؤں کے ذریعہ سے جوانی کا حصول، بدن کی تبدیلی، جسم کی تازگی اور صحت مندی

کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں

بدن کی تکلیف ہے جان کا خطرہ نہیں

کایا لے کام، نیکی لے نام

نیکی سے نیک نامی اور ناموری ، جسمانی خواہش سے نقصان ہوتا ہے.

کایا پاپی اچّھا ، مَن پاپی کُچْھ نَہِیں

کوڑھی ہونا اچھا ہے بے ایمان ہونے سے.

کایا پَلَٹ جانا

انقلاب آ جانا، شکل بدل جانا، کچھ کا کچھ ہو جانا، حالت بدل جانا، تغیّر ہو جانا

کایا پَلَٹْ بُوٹی

ایک خیال یا افسانوی بوٹی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے کھانے سے یا جسم پر بان٘دھ لینے سے جسم کی ہیئت تبدیل ہو جاتی ہے

کایا مایا کا کیا بَھروسَہ ہے

زندگی اور دولت کا کوئی اعتبار نہیں.

کئی

چند، دوچار، کتنے ہی، متعدد، بہت سے

کیا کیا

(استفہام کے لیے) کیا کچھ ، کون کون ، کون سا کون سا (چیز ، کام وغیرہ).

کیا کِیا

۔۱۔ بڑا غضب کیا۔ بڑا ستم کیا۔ بڑی حیرت ہے۔ نہایت شرم کی بات ہے۔ ؎ ۲۔ کوئی بے جا بات نہیں کی۔ اُنھوں نے خط واپس کردیا تو کیا کیا۔ ۳۔ کس صرف میں لایا۔ ؎

کُیّا

چھوٹا کنواں ، کنواں (رک) کی تصغیر.

کیا ہو

کیا حقیقت ہے، کیا چیز ہو، کیا حیثیت ہے

کَیا ہی

(اظہار کثرت و افراط کے لیے مستعمل) بہت ہی، بکثرت، بہت زیادہ، بے حساب

کَیا ہے

کیاچیز ہے، اصلاّ کیا ہے

کایُو

(کاشتکاری) کھیت کی زمین ہموار کرنے کو ہل میں لگائی ہوئی لکڑی کی سلّی (موٹا اور بھاری تختہ یا سلیپر) ، لکڑی کا بھاری گھیسا جیسا گھوڑے کو سدھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

کُئی

کوئی (مع تحتی الفاظ)

کویو

رک : کوئی.

کویا

آنکھ کے ڈھیلے کا کنارہ، گوشۂ چشم

کائے

کسی بات یا کسی چیز میں، کاہے میں

کوئی

شاہین کی ایک قسم، کُوہی، بہری

کُوئے

رک : کُوا - کنواں (رک) کی مغیرہ حالت مرکبات میں مستعمل.

کیا تھا

کیا ضروری تھا ، غیر ضروری تھا.

کیا کَہُوں

مجبور ہوں، کچھ نہیں کہہ سکتا

کیا کَہِیں

۔ (مجبوری اور بے بسی ظاہر کرنے کے لئے) کیا بیان کریں۔ کیا شکایت کریں۔ قابل بیان نہیں۔ (درد) ہوا جو کچھ کہ ہونا تھا۔) کہیں کیا جی کو رو بیٹھے۔

کیا رَہا

کچھ حالت باقی نہیں رہی، آس نوٹ گئی، کچھ کسر باقی نہیں رہی

کیا کَہیں گے

کیا خیال کریں گے، کیا شبہ کریں گے، بُرا کہیں گے

کیا رَہے گی

کیا عزت رہے گی ، بے عزتی ہو جائے گی ، بے آبروئی ہو گی.

کیا کَرْوں

حیران ہوں، کچھ سمجھ میں نہیں آتا، مجبور ہوں

کیا کَریں

کیسے کریں ، نہیں کر سکتے ، مجبوری ہے.

کیا ہُوا

(طنزاً) کیا بگڑ گیا ، کچھ نقصان نہیں ہوا ، کیا کر لیا ، کچھ فرق نہیں پڑا.

کیا لو گے

کیا فائدہ حاصل کرو گے، کچھ ہاتھ نہیں آئے گا

کیا لِیا

کیا پایا ، کچھ نہ پایا ، کیا فائدہ حاصل کیا.

کیا کُچْھ

بہت کچھ، کس قدر، کیا کیا، کتنا

کیا کَہا

(جب کوئی بے موقع بات کہتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں) پھر سے کہنا، درست نہیں کہا

کیا کَہنا

کلمہ تحسین وطنز، سبحان اللہ، تعریف کے لئے، تعریف نہیں ہوسکتی، طنز کے لئے

کیا کَہْنے

رک : کیا کہنا ، کیا بات ہے (بیشتر طنزاً مستعمل).

کیا کَرے

مقام مجبوری ہے

کیا کَہے گا

لعن طعن کرے گا ، ہنسی اُڑائے گا ، شرمندہ کرے گا.

کیا کَرے گا

رک : کیا کر لے گا ، کچھ نہیں کر سکتا.

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں ، کوئی خطا نہیں ، کچھ نہیں کیا.

کیا جائے

کیا نقصان ہو ، کوئی نقصان نہیں.

کیا جائے گا

۔ کیا نقصان ہوگا۔ بیشتر اُن کا ۔ تمھارا۔ کسی کا کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

کَیا کَہِیے

(مجبوری اور بے بسی کے لیے) کچھ نہیں کہہ سکتے ، جانے دیجیے.

کیا جاتا

کیا بگڑتا، کیا نقصان ہوتا

کیا جانے

معلوم نہیں ، خبر نہیں ، میں نہیں جانتا ، خدا جاننے (لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل).

کیا گَیا

کیا نقصان ہوا، کچھ نقصان نہیں ہوا، کیا بگڑ گیا

کوئی ہے

کیا کوئی شخص موجود ہے، ملازم کو بلانے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگ کے معانیدیکھیے

رَنْگ

rangरंग

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی تاش کنایۃً

رَنْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لون کے سفوف جو مختلف رنگت کے ہوتے ہیں اور کپڑا وغیرہ رنگنے کے کام آتے ہیں
  • لکڑی لوہے یا دِیوار وغیرہ پر رن٘گ کرنے کا مسالہ یا روغن، پالش
  • چہرے کی وہ کیفیت یا اتار چڑھاؤ جو جذباتی دباؤ سے ظہور پذیر ہوتا ہے
  • سرخی، زردی، سِیاہی یا ان کی ترکیب کے روپ میں ایک قائم بالغیر (عرض) لطیف جاذب نظر کیفیت
  • (مجازاً) رنگین پانی
  • ایک دوسرے پر رنگین پانی ڈالنے کا مقرر دن
  • (کنایتاً) ہولی کا تیوہار

    مثال - آج رنگ ہے برج میں بہت سارے لوگ ہولی کھیلنے جائیں گے

  • روش، طرز، طور، طریقہ، وضع، ڈھب، ادا وغیرہ
  • حالت، حال احوال، عالم، گت وغیرہ
  • کیفیت
  • حسن و دلکشی، رنگینی، بہار، رونق، جوبن، آب و تاب، چمک دمک وغیرہ
  • دھوم دھام، چرچا، سماں، منظر
  • نقشہ، تصویر
  • رقص و نغمہ، ساز و سرود، عیش و نشاط، کھیل تماشا، تفریح مستی وغیرہ کی کیفیت جو وجد یا مذ کورہ باتوں سے پیدا ہو
  • راگ جس کے ساتھ یہ تابع کے طور پر مستعمل ہے، گیت وغیرہ
  • خوشی یا خوشحالی کی کیفیت، لطف، مزہ
  • دستور، قاعدہ، قانون، رسم، ریت، مسلک، مشرب
  • قسم، نوع، بھانت، طرح، وضع، مثل، طرح، وضع
  • لطف انگیز مشغلہ، تفریحی شغل
  • مقبولیت، ساکھ، اثر رسوخ، سرسبزی
  • باطن کا وہ حال جو ظاہر کو دیکھ کر سمجھ میں آئے، آثار، کیفیت، حالت
  • وہ خصوصیات جن سے ایک کا کلام دوسرے سے ممتاز ہو، انداز تحریر، کلام کا انداز یا اسلوب، طرز تحریر، انداز بیان
  • شکل صورت، ہیت، بھیس
  • وصف، شان، خصوصیت یا خصوصیات
  • قومیت، اختلاف ملت کا امتیاز
  • ہمسر، جوڑ
  • (تصوّف) عشق الٰہی یا معرفت باری تعالیٰ کا سرور
  • (تاش) چار مختلف (تیرہ پتّوں کی) بازیوں میں سے ہر بازی کا پتّا (بقیہ بارہ پتّوں کی نسبت سے)
  • (چوسر) دو مختلف (چار چار گوٹ کی) بازیوں میں سے ہر بازی کی گوٹ (بقیہ تین کی نسبت سے)
  • (ریاضی) وزن کا ایک پیمانہ تقریباً سوا سیر
  • مزاج، رجحان، فکر
  • مثل، طرح
  • رنگین یا سبز ہونے والا، اگنے والا
  • صورت میں، شکل میں

شعر

English meaning of rang

Noun, Masculine

रंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोन के चूर्ण जो विभिन्न रंग के होते हैं और कपड़ा आदि रंगने के काम आते हैं, चीज़ों का रंग, वर्ण, रंगने का मसाला, रंग
  • (लाक्षणिक) रंगीन पानी
  • (सांकेतिक) होली का तयोहार, रंगीन पानी एक दूसरे पर डालने का निश्चित दिन

    उदाहरण - आज रंग है ब्रज में बहुत सारे लोग होली खेलने जाएंगे

  • लकड़ी लोहे या दीवार आदि पर रंग करने का मसाला या तेल, पॉलिश आदि
  • गहरा लाल, पीला, सियाही या उनका मिश्रण के रूप में एक सहायक
  • चेहरे का वह भाव या उतार-चढ़ाव जो भावनात्मक तनाव के कारण होते हैं
  • हुस्न और दिलकशी, रंगीनी, बहार, रौनक, जौबन, चमक-दमक आदि
  • धूम-धाम, चर्चा, शोभा, रौनक़
  • होली का अबीर और गुलाल आदि, बदन या चेहरे की रंगत, वर्ण
  • ख्याती, साख आदि
  • वे विशेषताएँ जिनसे एक की रचना या कृति दूसरे से श्रेष्ठ हो, लेखन शैली, वाक्य शैली
  • शक्ल, सूरत, भेस, सूरत में, शक्ल में
  • क़िस्म, भांति, प्रकार
  • हालत, हाल अहवाल, अवस्था, विचित्र स्थिति
  • पद्धति, तर्ज़, तौर, तरीक़ा, ढब, आचार व्यवहार, रंग-ढंग, आदि
  • दस्तूर, क़ायदा, क़ानून, रस्म, रीत
  • पर्दा, नक़ाब, हिजाब
  • नक़्शा, चित्र, तस्वीर
  • हमसर, जीवनसाथी, जोड़ा
  • धूम-धड़ाका, खेल-तमाशा, सैर-सपाटा, ख़ुशी या ख़ुशहाली की स्थिती, मज़ा, आनंद, लुत्फ़, हर्ष, भोग-विलास, ऐश, मस्ती आदि की अवस्था जो झूमने या वर्णित बातों से पैदा हो
  • नाच-गाना, गीत-संगीत
  • राग जिसके साथ यह उसके अधीन के रूप में प्रयुक्त है, गीत इत्यादि
  • रंगीन या सब्ज़ (हर-भरा) होने वाला, उगने वाला
  • (चौसर) दो विभिन्न (चार-चार गोट की) बाज़ी में से हर बाज़ी की गोट (शेष तीन के संबंध से)
  • (ताश) चार विभिन्न (तेरह पत्तों की) बाज़ी में से हर बाज़ी का पत्ता (शेष बारह पत्तों के संबंध से)
  • (गणित) वज़्न का एक पैमाना लगभग सवा-सैर
  • (तसव़्वुफ) ईश्वर-प्रेम का नशा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone