تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا کَہا" کے متعقلہ نتائج

کیا کَہا

(جب کوئی بے موقع بات کہتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں) پھر سے کہنا، درست نہیں کہا

کیا کَہا ہے

(داد و تحسین کے موقع پر) کیا خوب شعر کہا ہے ، واہ واہ ، سبحان اللہ.

کیا کَہہ کے کوسُوں

رک : کیا کوسوں.

کیا کَہہ کَر کوسُوں

۔(عو) نہایت خفگی اور دل جلنے کے موقع پر کہتی ہیں۔ ؎

کیا کیا کُچْھ کَہا

کون کون سی بات نہ کہی ، کون کون سی گالی نہ دی ، بہت کچھ بُرا بھلا کہا.

یِہ کیا کَہا

یہ کیوں کہہ دیا ، ایسی بات کیوں کہہ دی ، ایسا نہیں کہنا چاہیے ۔

دِل کیا کَہہ رَہا ہوگا

دل میں کیا کیا خیالات آتے ہوں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا کَہا کے معانیدیکھیے

کیا کَہا

kyaa kahaaक्या कहा

عبارت

کیا کَہا کے اردو معانی

  • (جب کوئی بے موقع بات کہتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں) پھر سے کہنا، درست نہیں کہا

شعر

क्या कहा के हिंदी अर्थ

  • (जब कोई अनुचित रूप से कुछ कहता है, तो उसे व्यंग्य में कहते है) फिर से कहना, सही नहीं कहा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا کَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا کَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words