تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا جائے" کے متعقلہ نتائج

کیا جائے

کیا نقصان ہو ، کوئی نقصان نہیں.

کیا جائے گا

۔ کیا نقصان ہوگا۔ بیشتر اُن کا ۔ تمھارا۔ کسی کا کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

کیا رَہ جائے

رُسوائی ہو جائے ، عزّت جاتی ہے ، بے آبروئی ہو.

کیا ہو جائے گا

کیا بگڑ جائے گا ، کون سا نقصان ہو گا ، کچھ نہیں ہوگا.

کیا مزہ رہ جائے

مزہ جاتا رہے، کس قدر بے لطفی ہو

مِرا کیا جائے گا

کسی بات یا کام سے بے پروائی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

قاضی جی کے مَرْنے سے کیا شَہْر سُونا ہو جائے گا

ایک کے نہ ہونے سے کچھ نقصان نہیں

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا

اس کو کہتے ہیں جو کسی کام میں عار محسوس کرتے ہیں، یعنی اس سے شان میں فرق آ جائے گا

کیا کوئِلوں کی ناؤ ڈُوب جائے گی

معمولی نقصان ہوگا.

تیرا کیا جائے گا

تیرا کچھ نقصان نه ہوگا.

کیا مل جائے گا

کیا فائدہ ہوگا

جِس کے پاؤں نَہ جائے بِوائی وہ کیا جانے پِیر پَرائی

۔(عو) جس کو بذات خود تکلیف نہیںہوئی وہ دوسرے کی تکلیف کو کیا سمجھے گا۔

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

چاہ کَرُوں پیار کَرُوں چُوتَڑ تَلے اَنگار دَھرُوں جَل جائے تو مَیں کیا کَرُوں

دکھاوے کی محبت کے متعلق کہتے ہیں.

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا جائے کے معانیدیکھیے

کیا جائے

kyaa jaa.eक्या जाए

عبارت

کیا جائے کے اردو معانی

  • کیا نقصان ہو ، کوئی نقصان نہیں.

क्या जाए के हिंदी अर्थ

  • क्या नुक़्सान हो, कोई नुक़्सान नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words