تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا جائے گا" کے متعقلہ نتائج

کیا جائے گا

۔ کیا نقصان ہوگا۔ بیشتر اُن کا ۔ تمھارا۔ کسی کا کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

کیا ہو جائے گا

کیا بگڑ جائے گا ، کون سا نقصان ہو گا ، کچھ نہیں ہوگا.

مِرا کیا جائے گا

کسی بات یا کام سے بے پروائی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔

قاضی جی کے مَرْنے سے کیا شَہْر سُونا ہو جائے گا

ایک کے نہ ہونے سے کچھ نقصان نہیں

کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا

اس کو کہتے ہیں جو کسی کام میں عار محسوس کرتے ہیں، یعنی اس سے شان میں فرق آ جائے گا

تیرا کیا جائے گا

تیرا کچھ نقصان نه ہوگا.

کیا مل جائے گا

کیا فائدہ ہوگا

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا جائے گا کے معانیدیکھیے

کیا جائے گا

kyaa jaa.egaaक्या जाएगा

کیا جائے گا کے اردو معانی

  • ۔ کیا نقصان ہوگا۔ بیشتر اُن کا ۔ تمھارا۔ کسی کا کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا جائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا جائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words