تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کیا کَرْوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کیا کَرْوں کے معانیدیکھیے
کیا کَرْوں کے اردو معانی
- حیران ہوں، کچھ سمجھ میں نہیں آتا، مجبور ہوں
- کسی کام میں لاؤں، بے کار ہے، کسی مصرف میں لاؤں
- کیوں کروں، کس لیے کروں
شعر
میں کیا کروں مرے قاتل نہ چاہنے پر بھی
ترے لیے مرے دل سے دعا نکلتی ہے
وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں
ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں
یہ تو نہیں کہ تم سا جہاں میں حسیں نہیں
اس دل کو کیا کروں یہ بہلتا کہیں نہیں
क्या करूँ के हिंदी अर्थ
- अचंभित हूँ, कुछ समझ में नहीं आता, मजबूर हूँ, विवश हूँ
- किसी काम में लाऊँ, बे कार है, किसी उपयोग में लाऊँ
- क्यों करूँ, किस लिए करूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیا کَرْوں)
کیا کَرْوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔