تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا تھا" کے متعقلہ نتائج

کیا تھا

کیا ضروری تھا ، غیر ضروری تھا.

کیا تھا کیا ہُوا

۔بنا ہوا کام بگڑ گیا۔ انقلاب عظیم ہوگیا۔ ؎

کیا تھا اَور کیا ہو گَیا

زمانہ دگر گوں ہو گیا ؛ بنا ہوا کام یا بات بگڑ گئی.

کیا ہوا تھا

کس خیال میں تھا، عقل کہاں تھی، حواس کہاں تھے

واجِب تھا عَرض کِیا

صحیح اور دُرست ؛ عموماً لکھنے والا درخواست یا عرضداشت کے اختتام پر لکھتا ہے کہ میں نے جو بات کہی ہے یا جس کی طرف اشارہ کیا ہے وہ درست ہے

ہائے وہ بھی کیا زَمانَہ تھا

گزشتہ زمانے کو افسوس سے یاد کرنا، گزشتہ زمانے کو افسوس سے یاد کرنے کا جملہ

واجِب تھا سو عَرض کِیا

اَب کیا تھا

چنانچہ، پس، اس کے ساتھ ہی، بلا تامل، معاً

منہ ہی کیا تھا

کیا مجال تھی، حوصلہ نہ تھا

دُور کیا تھا

کیا بعد تھا، ناممکن نہ تھا.

کیا سَمْجھا تھا

شاید کُچھ اور سمجھا تھا ، جیسا تجربے اور مشاہدے میں آیا ویسا نہیں سمجھا تھا.

کیا کَم تھا

پہلے ہی بہت تھے ، کافی تھا ، اب اور ہو گیا (زیادتی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).

کیا بُرا تھا

۔بہت اچھا تھا بہت غنیمت تھا۔ ؎

کیا بِگاڑا تھا

کیا نقصان پہنچایا تھا (جب بلاوجہ نقصان پہنچے تب تک کہتے ہیں).

کیا خُوب آدْمی تھا

کسی اچھے آدْمی کا اس کے مر جانے کے بعد ذخر کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس کی تعریف میں کہتے ہیں (بعض ذوق کا پورا مصرعہ پڑھتے ہیں).

کیا خُوب آدمی تھا

۔کسی اچھّے آدمی کا اُس کے مرجانے کے بعد ذکر کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس کی تعریف میں کہتے ہیں۔ ؎

قُرْبان کِیا تھا

ملیامیٹ کیا تھا

کیا کُتّے نے کاٹا تھا

سر نہیں پھرا تھا ، دماغ نہیں چل گیا تھا.

مَیں نے کیا بِس مِلا دیا تھا

میں نے کیا برا کیا تھا جو اتنے ناراض ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا تھا کے معانیدیکھیے

کیا تھا

kyaa thaaक्या था

عبارت

کیا تھا کے اردو معانی

  • کیا ضروری تھا ، غیر ضروری تھا.

क्या था के हिंदी अर्थ

  • क्या ज़रूरी था, ग़ैर ज़रूरी था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا تھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا تھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words