تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا ہُوا" کے متعقلہ نتائج

کیا ہُوا

(طنزاً) کیا بگڑ گیا ، کچھ نقصان نہیں ہوا ، کیا کر لیا ، کچھ فرق نہیں پڑا.

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

کیا تھا کیا ہُوا

۔بنا ہوا کام بگڑ گیا۔ انقلاب عظیم ہوگیا۔ ؎

کیا قَہْر ہُوا

۔ کیا غضب ہوا۔ ؎

کیا بُرا ہُوا

کیا قباحت ہے ؛ کچھ عیب نہیں ، کوئی مضائقہ نہیں.

خُدا کا کَرْنا کیا ہُوا

(عو) اچانک کوئی بات ہونا.

دَم کِیا ہُوا پانی

وہ پانی جس پر کوئی دُعا یا منتر پڑھ کر پھونک دیا گیا ہو اور بطور دوا استعمال کیا جائے

راجا بَھئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

راجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا ہُوا کے معانیدیکھیے

کیا ہُوا

kyaa hu.aaक्या हुआ

فقرہ

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

کیا ہُوا کے اردو معانی

  • (طنزاً) کیا بگڑ گیا ، کچھ نقصان نہیں ہوا ، کیا کر لیا ، کچھ فرق نہیں پڑا.
  • گویا کی جگہ مستعمل .
  • کچھ تعجب نہیں ، کوئی انوکھی بات نہیں .
  • کہاں چلا گیا ، کہاں گُم ہو گیا ، کہاں رہ گیا.
  • کیا بات ہے ، کیا معاملہ ہے ، سمجھ کیوں زائل ہو گئی (عموماً حیرت اور افسوس کے واقع پر مستعمل).
  • کیا پیش آیا ، کیا حال ہوا ، کیا بیتی .
  • کیا مضائقہ ہے ، کیا ڈر ہے.
  • کیا معاملہ ہوا ، کیا طے پایا.
  • . یوں ہوا کی جگہ (عموماً کسی واقعہ کو دھراتے وقت مستعمل).
  • ۔۱۔ کیا حال گزرا۔ کیا پیش آیا۔ ہاں اس کے بعد کیا ہوا۔ ۲۔ کیا نقص ہوگیا۔ کیا بگڑ گیا یعنی کچھ نقصان نہیں ہوا کی جگہ۔ ؎ ۲۔کیا بات ہے۔ کیا معاملہ ہے۔ خدا جانے کیا ہوا گھر سے رونے کی آواز آتی ہے۔ ۳۔کچھ تعجُّب نہیں۔ کوئی انوکھی بات نہیں۔ چیچک نکلی تھی بخار آگیا تو کیا ہوا۔ ۵۔کیا مضائقہ ہے۔ کیا ڈر ہے۔ پاس موجود ہے ٹکٹ نہیں لیا ہوا۔ ۶۔کہاں چلا گیا۔ کہاں گم ہوگیا۔ ۷۔گویا کی جگہ۔ ؎

Urdu meaning of kyaa hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • (tanzan) kyaa biga.D gayaa, kuchh nuqsaan nahii.n hu.a, kyaa kar liyaa, kuchh farq nahii.n pa.Daa
  • goya kii jagah mustaamal
  • kuchh taajjub nahii.n, ko.ii anokhii baat nahii.n
  • kahaa.n chala gayaa, kahaa.n gum ho gayaa, kahaa.n rah gayaa
  • kyaa baat hai, kyaa mu.aamlaa hai, samajh kyo.n zaa.il ho ga.ii (umuuman hairat aur afsos ke vaaqya par mustaamal)
  • kyaa pesh aaya, kyaa haal hu.a, kyaa biitii
  • kyaa mazaa.iqaa hai, kyaa Dar hai
  • kyaa mu.aamlaa hu.a, kyaa tai paaya
  • . yuu.n hu.a kii jagah (umuuman kisii vaaqiya ko dharaate vaqt mustaamal)
  • ۔۱۔ kyaa haal guzraa। kyaa pesh aaya। haa.n is ke baad kyaa hu.a। २। kyaa nuqs hogyaa। kyaa biga.D gayaa yaanii kuchh nuqsaan nahii.n hu.a kii jagah। २।kyaa baat hai। kyaa mu.aamlaa hai। Khudaa jaane kyaa hu.a ghar se rone kii aavaaz aatii hai। ३।kuchh taajjub nahiin। ko.ii anokhii baat nahiin। chechak niklii thii buKhaar aagyaa to kyaa hu.a। ५।kyaa mazaa.iqaa hai। kyaa Dar hai। paas maujuud hai TikaT nahii.n liyaa hu.a। ६।kahaa.n chala gayaa। kahaa.n gam hogyaa। ७।goya jagah।

क्या हुआ के हिंदी अर्थ

  • यूं हुआ की जगह (उमूमन किसी वाक़िया को धराते वक़्त मुस्तामल)
  • गोया की जगह मुस्तामल
  • (तंज़न) क्या बिगड़ गया, कुछ नुक़्सान नहीं हुआ, क्या कर लिया, कुछ फ़र्क़ नहीं पड़ा
  • ۔۱۔ क्या हाल गुज़रा। क्या पेश आया। हाँ इस के बाद क्या हुआ। २। क्या नुक़्स होगया। क्या बिगड़ गया यानी कुछ नुक़्सान नहीं हुआ की जगह। २।क्या बात है। क्या मुआमला है। ख़ुदा जाने क्या हुआ घर से रोने की आवाज़ आती है। ३।कुछ ताज्जुब नहीं। कोई अनोखी बात नहीं। चेचक निकली थी बुख़ार आगया तो क्या हुआ। ५।क्या मज़ाइक़ा है। क्या डर है। पास मौजूद है टिकट नहीं लिया हुआ। ६।कहाँ चला गया। कहाँ गम होगया। ७।गोया जगह।
  • कुछ ताज्जुब नहीं, कोई अनोखी बात नहीं
  • क्या पेश आया, क्या हाल हुआ, क्या बीती
  • क्या बात है, क्या मुआमला है, समझ क्यों ज़ाइल हो गई (उमूमन हैरत और अफ़सोस के वाक़्य पर मुस्तामल)
  • क्या मुआमला हुआ, क्या तै पाया
  • क्या मज़ाइक़ा है, क्या डर है
  • कहाँ चला गया, कहाँ गुम हो गया, कहाँ रह गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا ہُوا

(طنزاً) کیا بگڑ گیا ، کچھ نقصان نہیں ہوا ، کیا کر لیا ، کچھ فرق نہیں پڑا.

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

کیا تھا کیا ہُوا

۔بنا ہوا کام بگڑ گیا۔ انقلاب عظیم ہوگیا۔ ؎

کیا قَہْر ہُوا

۔ کیا غضب ہوا۔ ؎

کیا بُرا ہُوا

کیا قباحت ہے ؛ کچھ عیب نہیں ، کوئی مضائقہ نہیں.

خُدا کا کَرْنا کیا ہُوا

(عو) اچانک کوئی بات ہونا.

دَم کِیا ہُوا پانی

وہ پانی جس پر کوئی دُعا یا منتر پڑھ کر پھونک دیا گیا ہو اور بطور دوا استعمال کیا جائے

راجا بَھئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

راجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone