تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کیا کَہُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کیا کَہُوں کے معانیدیکھیے
کیا کَہُوں کے اردو معانی
- مجبور ہوں، کچھ نہیں کہہ سکتا
- کیسے بتاؤں، نہیں بتا سکتا، ناقابل بیان ہے
شعر
کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق
جان کا روگ ہے بلا ہے عشق
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہد
ہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
کیا کہوں اس سے کہ جو بات سمجھتا ہی نہیں
وہ تو ملنے کو ملاقات سمجھتا ہی نہیں
क्या कहूँ के हिंदी अर्थ
- मजबूर हूँ, विवश हूँ, कुछ नहीं कह सकता
- कैसे बताऊँ, नहीं बता सकता, अवर्णनीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیا کَہُوں)
کیا کَہُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔