تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کایا بَڑی کہ مایا" کے متعقلہ نتائج

کایا بَڑی کہ مایا

جان سے بہتر مال نہیں ہے، مراد یہ ہے کہ صحت سے بہتر مال نہیں، بخیل کی نسبت بھی بولتے ہیں جو جسم سے زیادہ دولت کو قیمتی جانے

کھایا بَڑی کہ مایا

کھانا اچھا یا روپیہ جمع کرنا ، دولت کی بڑائی اور برتری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

کایا مایا کا کیا بَھروسَہ ہے

زندگی اور دولت کا کوئی اعتبار نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کایا بَڑی کہ مایا کے معانیدیکھیے

کایا بَڑی کہ مایا

kaayaa ba.Dii kaa maayaaकाया बड़ी का माया

ضرب المثل

مادہ: کایا

کایا بَڑی کہ مایا کے اردو معانی

  • جان سے بہتر مال نہیں ہے، مراد یہ ہے کہ صحت سے بہتر مال نہیں، بخیل کی نسبت بھی بولتے ہیں جو جسم سے زیادہ دولت کو قیمتی جانے

English meaning of kaayaa ba.Dii kaa maayaa

  • there is no better wealth than life, it is said to miser person who give more importance to wealth than health

काया बड़ी का माया के हिंदी अर्थ

  • जान से बेहतर माल नहीं है अर्थात स्वस्थ से अच्छा धन नहीं है, कंजूस के लिए भी बोलते हैं जो शरीर से अधिक धन को मूल्यवान जाने

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کایا بَڑی کہ مایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کایا بَڑی کہ مایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words