تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رائی کے معانیدیکھیے
رائی کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مؤنث
- سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،
- (مجازاً) بہت چھوٹا یا حقیر
عربی - صفت
- دیکھنے والا، نظر ڈالنے والا
- (مجازاً) صاحب بصیرت
شعر
مرے دامن کو وسعت دی ہے تو نے دشت و دریا کی
میں خوش ہوں دینے والے تو مجھے کترا کے رائی دے
ذرا سی بات پہ دیوار کھینچوانے لگا ہے وہ
اسے بھی رائی کا پربت بنانا خوب آتا ہے
رائی زور خودی سے پربت
پربت ضعف خودی سے رائی
English meaning of raa.ii
Sanskrit - Noun, Feminine
- black mustard seed, seed of a mustard plant but smaller in size used in various foods and drink
- very little or trivial
Arabic - Adjective
- the one who sees, spectator
- (metaphorically) wise
राई के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार की बहुत छोटी सरसों जिसका स्वाद बहुत तीक्ष्ण होता है
- एक प्रकार का नृत्य वह मंडली जो उक्त नृत्य करती हो
- बहुत थोड़ी मात्रा या परिमाण
رائی کے مترادفات
رائی سے متعلق محاورے
رائی سے متعلق کہاوتیں
رائی کے قافیہ الفاظ
رائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رائی)
رائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔