زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’ترکیبات‘‘ سے متعلق الفاظ
’’ترکیبات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اَز
' سے' کا ہم معنی ( ترکیب میں مستعمل ) : (i). ابتدا ، منبع ، مخرج ؛ ملکیت . جیسے : از لاہور ، ازکجا ، از ابتدا تا انتہا ، از آدم تا ابن دم ، ازخود ، از بندہ وغیرہ.
اَکْناف
کنف کی جمع، اطراف, جوانب، چاروں طرف، آس پاس، طرفیں، کنارے سمتیں، کسی ملک وغیرہ کا پورا علاقہ یا خطہ
بَل
تلوار یا دوسرے آہنی اسلحہ و آلات کی کجی، وہ بل بھر اور نازک سی ناہمواری جو کسی بے احتیاطی سے پیدا ہو جائے اور ظاہراً محسوس نہ ہو
بَنِیے
ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال
بَکْرے
ہرن کے مشابہ ایک معروف چھوٹا نر چوپایہ جس کے سینگ مثلث زاویہ کے ہوتے ہیں اور پونچھ چھوٹی ہوتی ہے، چھاگ
پوروں
پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ
حَتّٰی
یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)
خُطْبات
(اِسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مُخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے
رائی
سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،
واصِلات
(محاسبی) واصل کی جمع، وصول ہونے والے کل محاصل، وصول شدہ رقوم یا مال (واجبات کے مقابل)، (ترکیبات میں بیشتر بطور واحد مستعمل)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔