تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائی" کے متعقلہ نتائج

گَگَن

لہر، موج

گَگن ہونا

ببہت بلند ہونا، اونچا ہونا، تارا ہو جانا

گَگَن کھیْلْنا

لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا

گگن کے بچے والی مرغی

سات سہیلیوں کا گُچّھا، پروین، عقد ثُریّا

گَنگَن

آسمان، فلک

گانگَن

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس کا من٘ہ بند ہو، کھکرالی جو بغل اور جانگھ میں ہو جاتی ہے، دُن٘بل

gigantesque

دیو کے شایانِ شان

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

gigantic

عَظِیم

gigantism

طب: غیر فطری جسامت، خصوصاً ہارمونوں کی غیر متوازن، ریزش یا پودوں میں لونیوں کی زیادتیوں سے غیرمعمولی افزائش۔.

gegenschein

شمسِ کاذِب

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

گاجِنگ رَوڈ

(آب کاری) وہ آلہ جس سے پیپوں کی گنجائش ناپتے ہیں.

gauging

ماپ

geognosy

علمِ تَرکیبُ الارض

غُنغُنانا

آہستہ اور دھیمے سُروں میں کچھ گانا، گُنگُنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رائی کے معانیدیکھیے

رائی

raa.iiराई

وزن : 22

موضوعات: غلہ ترکیبات مسالے

اشتقاق: رأی

رائی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،
  • (مجازاً) بہت چھوٹا یا حقیر

عربی - صفت

  • دیکھنے والا، نظر ڈالنے والا
  • (مجازاً) صاحب بصیرت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راعی

۱. چوپایوں خصوصاً بھیڑ بکریوں کو چرانے والا ، گلَہ بان ، گڈریا.

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of raa.ii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • black mustard seed, seed of a mustard plant but smaller in size used in various foods and drink
  • very little or trivial

Arabic - Adjective

  • the one who sees, spectator
  • (metaphorically) wise

राई के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की बहुत छोटी सरसों जिसका स्वाद बहुत तीक्ष्ण होता है
  • एक प्रकार का नृत्य वह मंडली जो उक्त नृत्य करती हो
  • बहुत थोड़ी मात्रा या परिमाण

رائی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone