تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَجابَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَجابَت کے معانیدیکھیے
نَجابَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اصالت، بزرگواری، شرافت، عالی خاندانی
- فیّاضی، سخاوت
شعر
شرافت اور نجابت کا اس کو غرہ ہے
حسب نسب سے سوا ذکر خانوادہ کیا
ایسے ویسے ہوئے اس شہر میں کیسے کیسے
اہل دستار کی ہے ہم کو نجابت معلوم
یہ سادگی یہ نجابت جو عیب ہیں میرے
سنا تھا ان پہ تو نسلیں گزارا کرتی ہیں
English meaning of najaabat
Noun, Feminine
- high-mindedness, nobility of family or descent, nobleness, nobility, gentility
- generosity
نَجابَت کے مترادفات
نَجابَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَجابَت)
نَجابَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔