تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائی" کے متعقلہ نتائج

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

نائی کے

نائی کی اولاد ، ملازم وغیرہ کو غصے میں بلانے کا ایک کلمہ ۔

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

نائی کا دُوشالَہ

(عو) ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کو عاریۃ ً کوئی شے دے اور اس بات کی کوشش کرے کہ چار آدمیوں کو معلوم ہو جائے

نائی گَری

نائی کا پیشہ ، بال کاٹنے کا کام ۔

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آتے ہَیں

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے ہی آتے ہَیں

نائی کی بَرات میں سَب ہی ٹھاکُر

وہاں مستعمل ہے جہاں ہر شخص کام کرنے کو اپنی امتیازی حیثیت سے پست سمجھتا ہو ، اپنے گھر یا قوم میں سب عزت دار ہوتے ہیں ۔

نائی سَب کے پاؤں دھوئے اَپنے دھوت لَجائے

جو کام اوروں کے لیے کرتا ہے اپنے لیے نہیں کرتا

نائی دائی ، دھوبی ، بید ، قَصائی اُن کا سُو تک کَبھی نَہ جائی

یہ چاروں ہمیشہ سے کثیف طبیعت ہوتے ہیں ، یہ چاروں ہمیشہ ناپاک رہتے ہیں

نائی کی بَرات میں ٹھاکُر

نائی کی بَرات میں بھی ٹھاکُر

اپنی قوم میں ہر کوئی ذی عزت ہے

نائِیکَہ بھید

معشوقوں کی اقسام کی تفصیل یا عورتوں کے تذکرے کا فن

نائِیکَہ

رک : نائکا ۔

نائِیزَہ

رک : نائزہ ۔

نائِیٹی

ئیٹ (رک) کا اسم کیفیت ، جنگجوئی نیز نائٹ کا عہدہ (انگ : Kinght-hood)

نائِیکی کا نَہرَہ

رک : نائکی کا نہرا ، ایک قسم کا راگ ۔

نائِیلَن

رک : نائلان ۔ ایک بار تو وہ نائیلن کی نائٹی پہن کر روٹیاں لگانے بیٹھ گئی ۔

نائِیلان

رک : نائلان ۔

نائِیلَون

رک : نائلون ، ایک جدید مصنوعی مرکب جو کپڑا اور دوسری چیزیں بنانے کے کام آتا ہے ۔

نائِیں

مانند ؛ ملتا جلتا ؛ اس طریقہ یا طرز کا ؛ جیسے : اس شکل کا

نائِیکا بھید

نائِین

رک : نائن ، نائی کی بیوی ۔

نائِیک

رک : نائک ، سردار ، سرگروہ ۔

نائِیکا

رک : نائکا ، وہ عورت جس کے ماتحت رنڈیاں ہوں ۔

نائِیوں کی بَرات میں سَب ٹھاکُر ہی ٹھاکُر

رک : نائی کی برات میں سب ہی ٹھاکر ۔

نائِیبِیَت

نائب پن ، جانشینی ، خلافت ، ولی عہدی ۔

قَرَہ نائی

رک: قرنا.

دو نائی

(موسیقی) کسی دھات یا سرکنڈے سے بنائی ہوئی دو نالیوں والی بانسری .

اَللّٰہ اَللّٰہ بھائی کے، کان کاٹُوں نائی کے

بچے کا منھ دھلاتے وقت اسے بہلانے یا روتے کو چپ کرانے کے لئے ایک لوری

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

گھر کا نائی

خاندانی نائی، قدیمی حجام

ایک مَیں، دُوسْرا میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

بُراکَرے نائی بامْنا بُھلا کَرے میرے بھاگ

کام ان جائے تو فائدہ کا نہ بنے تو نوکر کے سر ؛ برائی دوسرے کے ذمے بھلائی اپنے ذمے .

بَگَڑ میں بَگَڑ تِین گَھر، تیلی دھوبی نائی

کمینے لوگوں کے ساتھ نشست و برخاست ہونے کے موقع پر مستمعل

لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو

ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں

اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی

جس کا کام اسی کو ساجھے اگر نائی اہیر کی نقل کرے تو درست نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نائی کے معانیدیکھیے

نائی

naa.iiनाई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

نائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شاذ) جھکانے والا (سرکو)
  • بال کاٹنے والا، مُوتراش، حجامت کرنے والا، حجام

اسم، مذکر

  • کتا

صفت

  • بانسری بجانے والا، نے نواز

اسم، مؤنث

  • (نباتات) ناہی، جل پیپلی، ایک درخت کا نام (مرہٹی میں کڑوئی 'نائی' کہتے ہیں)

اسم، مذکر

  • جھکا ہوا، خمیدہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناعی

رکاوٹ ڈالنے والا، مزاحم نیز موت کا فرشتہ، موت کی خبر لانے والا

شعر

Urdu meaning of naa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (shaaz) jhukaane vaala (sarko
  • baal kaaTne vaala, muu.otraash, hajaamat karne vaala, hajjaam
  • kuttaa
  • baansurii bajaane vaala, ne navaaz
  • (nabaataat) naahii, jal piiplii, ek daraKht ka naam (marhaTTii me.n ka.Dvii 'naa.ii' kahte hain)
  • jhukaa hu.a, Khamiidaa

English meaning of naa.ii

Noun, Masculine

  • barber
  • barber, general factotum of a rich family who formerly delivered invitations, supervised cooking and also dressed hair

Noun, Masculine

  • dog

Adjective

  • flute-player, piper

Noun, Masculine

  • bent, curved

नाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जाति जो बाल काटने तथा विवाह आदि तय कराने का काम करती है, हज्जाम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुत्ता

विशेषण

  • बांसुरी बजाने वाला, ने नवाज़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) नाही, जलपिप्पली नाम की औषधि, एक पेड़ का नाम (मराठा में कड़वी 'नाई' कहते हैं)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झुका हुआ, ख़मीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

نائی کے

نائی کی اولاد ، ملازم وغیرہ کو غصے میں بلانے کا ایک کلمہ ۔

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آئے جاتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

نائی کا دُوشالَہ

(عو) ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کو عاریۃ ً کوئی شے دے اور اس بات کی کوشش کرے کہ چار آدمیوں کو معلوم ہو جائے

نائی گَری

نائی کا پیشہ ، بال کاٹنے کا کام ۔

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے آتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

نائی نائی بال کِتنے، جَجْمان جی آگے ہی آتے ہَیں

جو بات خود پیش آنے والی ہے اس کا بیان عبث ہے

نائی کی بَرات میں سَب ہی ٹھاکُر

وہاں مستعمل ہے جہاں ہر شخص کام کرنے کو اپنی امتیازی حیثیت سے پست سمجھتا ہو ، اپنے گھر یا قوم میں سب عزت دار ہوتے ہیں ۔

نائی سَب کے پاؤں دھوئے اَپنے دھوت لَجائے

جو کام اوروں کے لیے کرتا ہے اپنے لیے نہیں کرتا

نائی دائی ، دھوبی ، بید ، قَصائی اُن کا سُو تک کَبھی نَہ جائی

یہ چاروں ہمیشہ سے کثیف طبیعت ہوتے ہیں ، یہ چاروں ہمیشہ ناپاک رہتے ہیں

نائی کی بَرات میں ٹھاکُر

وہاں مستعمل ہے جہاں ہر شخص کام کرنے کو اپنی امتیازی حیثیت سے پست سمجھتا ہو ، اپنے گھر یا قوم میں سب عزت دار ہوتے ہیں ۔

نائی کی بَرات میں بھی ٹھاکُر

اپنی قوم میں ہر کوئی ذی عزت ہے

نائِیکَہ بھید

معشوقوں کی اقسام کی تفصیل یا عورتوں کے تذکرے کا فن

نائِیکَہ

رک : نائکا ۔

نائِیزَہ

رک : نائزہ ۔

نائِیٹی

ئیٹ (رک) کا اسم کیفیت ، جنگجوئی نیز نائٹ کا عہدہ (انگ : Kinght-hood)

نائِیکی کا نَہرَہ

رک : نائکی کا نہرا ، ایک قسم کا راگ ۔

نائِیلَن

رک : نائلان ۔ ایک بار تو وہ نائیلن کی نائٹی پہن کر روٹیاں لگانے بیٹھ گئی ۔

نائِیلان

رک : نائلان ۔

نائِیلَون

رک : نائلون ، ایک جدید مصنوعی مرکب جو کپڑا اور دوسری چیزیں بنانے کے کام آتا ہے ۔

نائِیں

مانند ؛ ملتا جلتا ؛ اس طریقہ یا طرز کا ؛ جیسے : اس شکل کا

نائِیکا بھید

معشوقوں کی اقسام کی تفصیل یا عورتوں کے تذکرے کا فن

نائِین

رک : نائن ، نائی کی بیوی ۔

نائِیک

رک : نائک ، سردار ، سرگروہ ۔

نائِیکا

رک : نائکا ، وہ عورت جس کے ماتحت رنڈیاں ہوں ۔

نائِیوں کی بَرات میں سَب ٹھاکُر ہی ٹھاکُر

رک : نائی کی برات میں سب ہی ٹھاکر ۔

نائِیبِیَت

نائب پن ، جانشینی ، خلافت ، ولی عہدی ۔

قَرَہ نائی

رک: قرنا.

دو نائی

(موسیقی) کسی دھات یا سرکنڈے سے بنائی ہوئی دو نالیوں والی بانسری .

اَللّٰہ اَللّٰہ بھائی کے، کان کاٹُوں نائی کے

بچے کا منھ دھلاتے وقت اسے بہلانے یا روتے کو چپ کرانے کے لئے ایک لوری

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

گھر کا نائی

خاندانی نائی، قدیمی حجام

ایک مَیں، دُوسْرا میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

بُراکَرے نائی بامْنا بُھلا کَرے میرے بھاگ

کام ان جائے تو فائدہ کا نہ بنے تو نوکر کے سر ؛ برائی دوسرے کے ذمے بھلائی اپنے ذمے .

بَگَڑ میں بَگَڑ تِین گَھر، تیلی دھوبی نائی

کمینے لوگوں کے ساتھ نشست و برخاست ہونے کے موقع پر مستمعل

لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو

ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں

اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی

جس کا کام اسی کو ساجھے اگر نائی اہیر کی نقل کرے تو درست نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone