تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیر خَبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر خَبَر کے معانیدیکھیے
خَیر خَبَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خیریت کی خبر، حالات کی اطلاع، خیر و عافیت
- اطلاع، علم، خبر
شعر
بہت دنوں سے نہیں ہے کچھ اس کی خیر خبر
چلو فرازؔ کو اے یار چل کے دیکھتے ہیں
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
بہت دنوں سے میں اس سے نہیں ملا فارسؔ
کہیں سے خیر خبر لے کے آ اداسی کی
English meaning of KHair-KHabar
Noun, Feminine
- news about health and welfare, etc., information
- hi hello
ख़ैर-ख़बर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुशल मंगल की जानकारी या हाल-चाल
- कुशल-क्षेम, हाल-चाल
- दूसरे के बारे में जानकारी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیر خَبَر)
خَیر خَبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔