تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کات" کے متعقلہ نتائج

کات

ایک ہتھیار جس سے زیور کاٹا جاتا ہے .

کاتْہ

کاٹ ، لکڑی .

کاتْنا

چرخے یا مشین پر روئی، اُون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا

کَہْتے

کَہنا کا حالیۂ ناتمام بحالت جمع یا مغیّرہ مرکبات میں مستعمل

کاتا

بان٘س کاٹنے کا چھرا، ہنسیا

کاتی

سناروں کے ایک اوزار کا نام جس سے تار یا پترہ وغیرہ کاٹتے ہیں، کتّی

کاتِبِ صَنْع

رک : کاتبِ تقدیر .

کاتِبِ اَعْمال

کہاَ جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو فرشتے ہیں جو ہر وقت انسان کے ساتھ رہتے ہیں اور اس کے اعمال لکھتے رہتے ہیں، کراماً کاتبین

کاتِک بات کا ہاتَک

کاتک کے مہینے میں بات کرنے میں بی دن جاتا ہے (کیونکہ دن بہت چھوٹا ہوتا ہے)

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونی تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے ، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونِیاں تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے ، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

کاتْکی

(ہندو) کاتک کا اشنان، جس میں تقریباً ہرجگہ گنگا کے کنارے میلا لگتا ہے، کاتک میں اشنان کا میلہ

کاتِبی

نیم آستین جامہ، ایک قسم کی نصف بازوؤں کی واسکٹ

کاتِب

حمد نگار، مدّاح، حمد و ثنا لکھنے والا

کاتَر

بزدل آدمی، ڈرپوک، ڈرا ہوا، وہشت زدہ

کاتَن

کاتنا (رک) کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل .

کاتِک

بکرمی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریب ۱۵ اکتوبر سے ۱۵ نومبر تک ہوتا ہے ، ترکیبات میں بھی مستعمل ہے اور مفرد بھی .

کَاتِبِ عَمَل

کاتی کا

(کاشت کاری) کاتک کے مہینے میں بوئی ہوئی جوار جو شروع جاڑے میں غلّے کے لیے بوئی جائے، بھموتیا

کاتِبِ وَحی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو وحی نازل ہوئی تھی سے حضورّ کے ارشاد کے مطابق لکھنے والا صحابی ، حضرت عثمان کا لقب .

کاتِبِ جان

خدا تعالی

کاتِبِ سِرّ

خفیَہ باتوں کا لکھنے والا ؛ پرائیویٹ سیکرٹری ، نجی منشی .

کاتِبِ وَقْت

وقت کا لکھنے والا، مراد، خدائے تعالٰی

کاتِبِ اَزَل

خدا تعالیٰ

کاتھی

ایک قسم کا لوک ناچ

کاتِبِ سِرّی

رک : کاتب سرّ .

کاتِبِ اَزَلی

خدا تعالیٰ

کاتِبِ یَسار

رک : کاتب اعمال .

کاتِبی سَمُور

ایک قسم کا خلعت جس پر سمور لگا ہوا ہوتا ہے، سمور کی بنی ہوئی کاتبی

کاتھ

کتّھا

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

کاتِبِ تَقْدِیْر

خدا تعالیٰ، تقدیر کا لکھنے والا

کاتِبِ تَحرِیر

کاتِبِ قُدْرَت

مرادَ : خدا تعالٰی .

کاتِبُ الْحُرُوف

لکھنے والا، راقم الحروف (لکھنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے)

کاتِبِ خُصُوصی

ذاتی کاتب یا منشی ، معتمد خاص .

کاتِک کی کُتیا

فاحشہ یا چھنال عورت چونکہ کاتک کے مہینے میں کتیا کی بکثرت خواہش جماع ہوتی ہے جس کی وجہ سے اکثر کتے اس کے اردگرد رہتے ہیں اس لئے یہ مثل عام ہوگئی

کاتا اور لے دَوڑی

تھوڑا سا کام کرنے کے بعد بتاتے پھرنا کہ دیکھو میں نے یہ کیا ہے

کاتا اَولے دَوڑی

جلدی میں بے سوچے سمجھے کوئی کام کر گزرنے والے یا جب دیکھو ایک نیا مشغلہ اٹھانے والے کی نسبت بولتے ہیں ، بغیر سوچے سمجھے بولنا یا کوئی کام کرنا ، عجلت میں کوئی کام کرنا .

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو

کاتے ہوئے سوت کو اٹیرتی ہے اور پکی ہوئی روٹی کھاتی ہے

کاتب قسمت

کاتب اجل، قسمت کا لکھنے والا، یعنی خدا

کَہْتے ہی

رک : کہتے کے ساتھ ہی.

کَہْتے ہَیں

روایت ہے، لوگوں نے اس طرح بیان کیا ہے، کہا جاتا ہے

کَہْتے سُنتے

شدہ شدہ، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

کَہْتَر و مَہْتَر

چھوٹا بڑا ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ عام و خاص.

کَہْتے سُنْتے نَہ بَنی

کچھ جواب نہ بن پڑا ؛ (فقرہ) صورت دیکھتے ہی ایسی ٹانگ لی کہ کچھ کہتے سنتے نہ بنی.

کَہْتَری

چھوٹا ہونا، خُردی، چھوٹا پن، گراوٹ، گھٹیا پن، عاجزی

کَہْتے کے ساتھ ہی

بہت آسانی سے ، بلادقَت.

کَہْتے سُناتے نَہ بَنی

۔ کچھ جواب نہ بن پڑا۔

کَہْتَر

نہایت کم تر، کم رتبے کا، کم درجے کا، کم حیثیت کا

کَہْتَرِین

سب سے چھوٹا ، سب سے حقیر.

کَہْتے بَنْ نَہ پَڑْنا

کچھ کہہ نہ سکنا ، کچھ جواب نہ دے پانا.

کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا

کسی بات کو کہتے کہتے رہ جانا یا چھپا جانا ، باتیں کرتے کرتے کسی بات کو ٹال جانا ، کوئی بات کہتے کہتے رک جانا.

کَہْتے ہی زَبان نَہِیں پَکڑی جاتی

۔بولنے والا جو چاہے کہے اُس کو کوئی نہیں روک سکتا۔ (ایامیٰ) مولوی صاحب کی نیت کے بارے میں تو جو چاہے کلام کرے کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی۔

کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی

کسی کو کچھ کہنے سے باز نہیں رکھا جا سکتا، کسی کی زبان کو بند نہیں کیا جا سکتا، کہنے والے کو کوئی نہیں روک سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کات کے معانیدیکھیے

کات

kaatकात

اصل: فارسی

وزن : 21

کات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں کا جسم خصوصاً سینہ اور پستان ، گات .
  • کتھا یا چونا .
  • ایک ہتھیار جس سے زیور کاٹا جاتا ہے .
  • ہنر ، کاملیت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaat

Noun, Masculine

  • what is spun, thread
  • a knife for cutting bamboos with
  • a kind of rice which, with one sowing, will yield crops for seven years
  • name of a drug eaten with betel-leaf, and which, placed upon sores, dries them up;name of a city in Khurāsān, or, according to others, in Turkistān .
  • a drop

कात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़ों के बाल काटने की कैंची।
  • मरगे के पैर में निकलनेवाला काँटा।
  • खुरासान का एक नगर, एक चावल, कत्था ।
  • भेड़ों के बाल काटने की क़ैंची
  • मुरगे के पैर में निकलने वाला काँटा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone