تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَہْتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْتے ہَیں کے معانیدیکھیے
کَہْتے ہَیں کے اردو معانی
- روایت ہے، لوگوں نے اس طرح بیان کیا ہے، کہا جاتا ہے
شعر
لوگ کہتے ہیں بدلتا ہے زمانہ سب کو
مرد وہ ہیں جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
آئنہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والے
آج بے موت مریں گے مرے مرنے والے
سامنے ہے جو اسے لوگ برا کہتے ہیں
جس کو دیکھا ہی نہیں اس کو خدا کہتے ہیں
English meaning of kahte hai.n
- they say, it is said, it is narrated
कहते हैं के हिंदी अर्थ
- कथा है, लोगों ने इस तरह बयान किया है, कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَہْتے ہَیں)
کَہْتے ہَیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔