تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کال کے معانیدیکھیے
کال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) اس شخص کی اطاعت کامل کو کہتے ہیں جو کہ بزور قوت باطنی حاضر ہوا ہے اس شخص کے قبضے میں ہے جس کو حال آیا ہے
- قحط (خصوصاً اجناس کا) ، (بارش نہ ہونے سے) اناج کا فقدان
- (کسی چیز کی) کمی ، قلت ، نایابی
- موت ، موت کا وقت نیز موت کا فرشتہ
- (مجازاً) وبال ، بلا ، مصیبت
- وقت ، زمانہ، موسم
- درست یا حقیقی وقت ، موقع ؛ مناسب موسم ؛ (قواعد) زمانہ، فعل کی صورت جس سے اس کا حال مستقبل یا ماضی میں واقع ہونا معلوم ہوتا ہے
- (موسیقی) سم اور تال کے درمیان کا وقفہ یا سکون
- قسمت ، نصیبا ، قسمت کے کھیل
- ۔(ھ۔ مَوْت کا فرشتہ۔ وقت۔ موسم۔ قحط) مذکر۔ ۱۔(ہندو) وقت۔ زمانہ۔ موسم۔ ۲۔قحط۔ غلہ کے قحط کے لئے خصوصاً اور ہر چیز کے قحط کے لئے عموماً مستعمل ہے۔ ؎ ۳۔کمی۔ توڑا۔ قلّت۔ ۴۔کالا کا مخفف۔
اسم، مذکر
- سانپ .
- سیاہ ، کالا نیز تاریک ا، اندھیرا .
- گہرے رنگ کا ، گہرا ؛ بڑا ؛ عظیم ؛ بے حد ، بۓ حساب .
- کالا یا گہرا نیلا رنگ ؛ آنکھوں کا کالا حصہ ؛ ناگ کی سیاہ اور نہایت زہریلی قسم .
- (مجازاً) دشمن .
- کل (گزشتہ یا آئندہ) .
اسم، مذکر
- کنگنی ، چاول کی ایک قسم .
شعر
اپنی خودداری تو پامال نہیں کر سکتے
اس کا نمبر ہے مگر کال نہیں کر سکتے
آنکھ میں آنسو کا اور دل میں لہو کا کال ہے
ہے تمنا کا وہی جو زندگی کا حال ہے
English meaning of kaal
काल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- १. दो क्रियाओं, घटनाओं आदि के बीच का अवकाश जिसकी गणना वर्ष, मास, दिन, रात, घड़ी, पल आदि के रूप में की जाती है
- दो घटनाओं के मध्य का अवकाश जिसकी गणना वर्ष, मास, दिन, घंटा आदि के द्वारा की जाती है; समय; अवधि; (टाइम)
- अवसर
- अंतसमय
- मृत्यु
- यमराज
- महाकाल; शिव
- शनि।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सोप के अंदर रहनेवाला कीड़ा
کال کے قافیہ الفاظ
کال کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کال)
کال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔