تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَھال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَھال کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تَھال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تانبے پیتل یا کسی اور دھات کا بنا ہوا بڑا طشت، ابھرواں کناروں کا سینی یا خوان نما برتن
- وہ چھوٹی تھالی جس میں کٹوریوں میں کھانا پروسا جاتا ہے
- (مجازاً) آسمان
- (مجازاً) سورج
شعر
فلک کا تھال ہی ہم نے الٹ ڈالا زمیں پر
تمہاری طرح کا کوئی ستارہ ڈھونڈنے میں
Urdu meaning of thaal
- Roman
- Urdu
- taa.nbe piital ya kisii aur dhaat ka banaa hu.a ba.Daa tasht, ubharvaa.n kinaaro.n ka sainii ya Khavaan numaa bartan
- vo chhoTii thaalii jis me.n kaToriyo.n me.n khaanaa parosaa jaataa hai
- (majaazan) aasmaan
- (majaazan) suuraj
English meaning of thaal
थाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भोजन आदि परोसने का धातु का बना हुआ चौड़ा, छिछला तथा गोल बर्तन, पीतल या स्टील का चौड़ा और छिछला पात्र जिसमें भोजन परोसा जाता है, बड़ी थाली
- वो छोटी थाली जिस में कटोरियों में खाना परोसा जाता है
- थाल में रखी हुई सामग्री
- (लाक्ष्णिक) आसमान
- (लाक्ष्णिक) सूरज
تَھال سے متعلق کہاوتیں
تَھال کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تھال کِھلائی
(عو) چھٹی کے بعد کی ایک رسم جس میں تھال میں خشکہ اس پر گھی شکر اور میوہ ڈال کر چومک روشن کر کے زچہ کو کھلاتے ہیں وہ کھا لیتی ہے تو پھر اور سہاگنیں کھاتی ہیں
تھالے
تھالا کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، بڑے بڑے بہے جائیں (گدھا پوچھے کتنا پانی گدڑیا تھالے یا گدڑے سے پوچھیں کتنا پانی، بڑے بڑے واہ گئے بتائی کہے کتنا پانی
تھالی
تھال کی تصغیر، جھوٹا تھال، بڑی طشتری جو کھانا اور پان وغیرہ پیش کرنے یا اور کئی کاموں کے لیے استعمال کی جاتی ہے
تھالی پھِرنا
بہت زیادہ ہجوم ہونا، اس کثرت سے لوگوں کا مجمع ہونا کہ اگر تھالی پھینکیں تو سروں پر ہی رہے زمین پر نہ گرنے پائے
تھالے بَھرْنا
قتل کرنا ، مار ڈلنا ، اس طرح قتل کرنا کہ زمین پر خون کے بڑے بڑے داغ پڑ جائیں ؛ پودوں کی سینچائی کرنا.
تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے
بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.
تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے
بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.
تھالی بَجانا
سانپ کے کاٹے ہوئے کے آگے تھالی بجا کر منتر پڑھنا تاکہ اسے نیند نہ آنے پائے اور لہر اٹھے
تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی
خواہ حقیقت کچھ بھی ہو مگر بد نامی ہو جائے تو اسے کون روک سکتا ہے.
تھالی کا بَیگَن
چونکہ تھالی چپٹی اور بیگن گول ہوتا ہے اس لیے بیگن تھالی ہے ٹکتا نہیں لڑھکتا رہتا ہے ، (مجازاً) ایسا شخص جو لالچ کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے پر آمادہ ہو جائے ، غیر مستقل مزاج شخص ، بے پیندی کا بدھنا.
تھالی جوڑ
نیچے تھالی اور اوپر سرپوش جس کے بیچ کے بیچ میں پیالہ یا کٹورا وغیرہ رکھا ہو، اس میں ڈھانْک کر حفاظت اور ادب کے ساتھ پانی پلایا جاتا ہے، پیالے کی جگہ گلاس یا آبخورہ بھی رکھتے ہیں
تھالی کا بَیْنگن
(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست
تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے
بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.
تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی
۔مثل۔ محل استعمال۔۱۔جب کوئی بے غیرت آدمی اپنے پردہ فاش ہونے پر نادم نہ ہو، بلکہ خوش ہو۔ ۲۔اس شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں جو حصولِ مطلب میں نقصان کی پروا نہ کرے۔
تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی
تقصان ہوا تو ہوا مگر مطب توحاصل ہوگیا (جب کوئی بے غیرت آدمی پردہ فاش ہوئے ہر خوش ہو تو کہتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaab
अस्बाब
.اَسْباب
causes, motives, means, reasons
[ Doctor Corona ke zamaane mein Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aadat
'आदत
.عادَت
habit, treatment, disposition
[ Aadat kisi bhi chiz ki ho usko chhor pana bahut mushkil kaam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sat.h
सत्ह
.سَطْح
expanse, platform, surface layer, surface
[ Pani ki satah par banne wali taswir der-paa nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tib
तिब
.طِبْ
the science of medicine, medical treatment
[ Tib ke usoolon par chala jaye to sihat barbad nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aajiz
'आजिज़
.عاجِز
disappointed, in despair, hopeless
[ Be-rozgari se ajiz ho kar mulk chhor dena bhi achchha nahin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHataa-kaar
ख़ता-कार
.خَطا کار
guilty, wrongdoer, culprit
[ Khatakar ko kabhi na kabhi saza zaroor milti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aabid
'आबिद
.عابِد
godly, pious, devout
[ Dosron ka diya khane wala abid wa zahid ho hi nahin sakta ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faaqa-kashii
फ़ाक़ा-कशी
.فاقَہ کَشی
starvation
[ Gharib ki faqa-kashi ek din zaroor rang layegi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaaniin
क़वानीन
.قَوانِین
canons, rules, laws, ordinances, statutes
[ Aajkal kuch log sarkari qavanin ki khilaf-varzi khub dhadalle se kar rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
badaulat
बदौलत
.بَدَولَت
by the favour or bounty (of)
[ Shaahid Ahsan ka bahut ehsaanmand hai kyunki Ahsan ki badaulat hi use naukari mili hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تَھال)
تَھال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔