تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنِہال" کے متعقلہ نتائج

نَنِہال

نانی یا نانا کا گھر یا گھرانا، ننسار، ننھیال

نَنِہالی

ننہال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا (رشتہ ، رشتے دار وغیرہ) ، ننھیالی ۔

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنِہال کے معانیدیکھیے

نَنِہال

nanihaalननिहाल

نیز : نَنھال

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَنِہال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نانی یا نانا کا گھر یا گھرانا، ننسار، ننھیال
  • وہ گاوں، شہر یا علاقہ جہاں کسی کے نانا کا گھر یا پشتینی رہائش ہو
  • نانا کا گھر ؛ رک : ننھیال ۔

    مثال ان کا خدا عیالدار تھا فرشتے اس کی بیٹیاں تھیں جن کا ننھال جنوں میں تھا ۔ (۱۹۰۷ ، تذکرۃ المصطفٰے ؐ، ۶)

Urdu meaning of nanihaal

  • Roman
  • Urdu

  • naanii ya naana ka ghar ya gharaanaa, nansaar, nanhiyaal
  • vo gaavan, shahr ya ilaaqa jahaa.n kisii ke naana ka ghar ya pushtainii rihaayash ho
  • naana ka ghar ; ruk ha nanhiyaal

English meaning of nanihaal

Noun, Masculine

  • house of maternal grandparents
  • maternal village

ननिहाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाना-नानी का घर या घराना, ननसार, नन्हियाल
  • वह गांव, नगर या प्रदेश जिसमें किसी के नाना का घर या मूल-निवास स्थान हो।
  • नाना का घर , रुक : नन्हियाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنِہال

نانی یا نانا کا گھر یا گھرانا، ننسار، ننھیال

نَنِہالی

ننہال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا (رشتہ ، رشتے دار وغیرہ) ، ننھیالی ۔

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنِہال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنِہال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone