تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آل" کے متعقلہ نتائج

آل

اولاد، ذریات (عموماً امرا اور شرفا کے لیے مستعمل)

آلَہ

کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل

آلِیَہ

عضوی .(انگریزی) Organic .

آل و عَیال

بیوی بچے

آلِ عَبا

حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت اما حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا

آلِ طٰہٰ

آل پیغمبر

آلِ اَطہار

آل رسول، جن کے باب میں آیۂ تطہیر نازل ہوئی تھی

آلُودَہ

لتھڑاہوا، بھراہوا، لت پت

آلِ عِمْران

حضرت موسیٰ علیہ السالم کے والد کی اولاد ذریت یا قوم؛ قرآن پاک کی ایک سورت جو تیسرے پارے سے شروع ہوتی ہے

آل رہنا

زخم تازہ رہنا

آلَہا

آلا، (مع تحتی الفاظ)

آلِ فاطِمَہ

حدیثوں کی تدوین بنو امیہ کے زمانے میں ہوئی جنھوں نے پورے نوے برس سندھ سے ایشایے کوچک اور اندلس تک مساجد جامع میں آل فاطمہ کی توہین کی.

آلِ یٰسِین

اولاد جناب فاطمہ زہرا (بنت رسولؐ)، سادات

آلُوچَہ

آلوبخارا سےمشابہ ایک میوہ جو بیرکے برابر گول ہوتا ہے، رنگ زرد یا قرمزی، کچا ہو تو ترش اور پکنے پرمیٹھا ہوتا ہے

آلُفْتَہ

آشفتہ، پریشان حال، بیکس و نادار

آلِہانَہ

ربّانی، خدائی، آسمانی

آلِنگی

بغل گیرہونے والا

آلَنگ

خندق، کھائی، فصیل، قلعے کی دیوار، دکانوں یا مکانوں کی قطار

آلِہات

وہ مسائل جو فلسفہ الہیات سے تعلق رکھتے ہیں

آلَۂِ جَر

وزنی چیزاٹھانے یا کھینچنے کا آلہ

آلَۂِ حَرْب

جنگ و جدل کی سامان، لڑائی کا ہتھیار

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

آلَۂِ زَنی

فرج، عورت کا پیشاب کا مقام

آلَۂِ سُدس

ایک آلہ جو مساحت یا جہاز رانی میں اشیا یا اجسام کے درمیاںی زاویاتی فاصلوں کو ناپنے کا کام دیتا ہے، زاویہ پیما

آلَۂِ رَصَد

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

آلِنگَن

ہم آغوشی، بغل گیری، گلے لگانا، پیار کرنا

آلَۂ جارِح

زخمی کرنے والا ہتھیار

آلُودَہ ناک

میلا کچیلا، نجس، نا پاک

آلَۂ مانِع

وہ آلہ (کل) جوکسی مشین میں اس کی رفتار وغیرہ کو کم و بیش یا جاری اور بند کر نے کے لئے لگایا جائے

آلَۂِ حِصار

رک: : منجنیق .

آلَۂ جِہاد

تلوار یا گھوڑا

آلاتِ لَہْو

کھیل کود اور طرب و تفریح کا سامان، آلات غنا (رک).

آلَۂ مَرْدی

عضو تناسل، ذکر

آلَۂِ کَشِید

بھپکا، قرع انبیق

آلَۂ حَرارَت

thermometer

آلَۂِ حَجامَت

(جراحی) فصد لینے کا اوزارت .

آلَۂ باصِرَہ

دیکھنے یا دکھانے کا وسیلہ، وہ اوزار جس کے ذریعے دیکھتے یا دکھاتے ہیں

آلَۂِ مُہْلِک

مہلک ہتھیار

آلَۂ تَناسُل

نسل بڑھانے کا عضو، عضو تناسل

آلَۂ سَماعَت

(طبیعات) برقی رو کے ذریعے جو آوا ز فضا میں گونجتی ہے اس کو سننے کے لئے ایک خاص قسم کا آواز گیر آلہ جس کے دوحصے دونوں کانوں پر رکھائے جاتے ہیں

آلَۂِ تَرْشیح

حل پذیر مادوں کو تقطیر کے ذریعے تخلیص کر نے کا آلہ (اوزار)

آلی زَچَّہ

کچی زچہ، عورت جسے بچہ پیدا ہوئے سات دن نہ گزرے ہوں

آلُودَہ دامَن

گنہگار، فسق و فجورمیں مبتلا

آلَۂ اِجرائِیَہ

وہ تار وغیرہ جس کے ذریعے برقی رو منزل مقصود تک پہنچائی جاتی ہے

آلُودَہ گِیری

حمایت چاہنا ؛ مدد چاہنا ؛ دوستی، محبّت.

آلا ہونا

ہرا یا کچا ہونا زخم کا

آلُودَۂ گُناہ

گنہگار

آلَۂ بَرق کَش

وہ تاروغیرہ جس سے بجلی عمارت کو نقصان پہنچائے بغیر زمیں میں اتر جاتی ہیں، برق ربا پتری

آلَۂِ خَطَرناک

مہلک ہتھیار

آلونہ

منہ پر ملنے کا پوڈر، آلگونہ

آلامِ عِشْق

عشق کا رنج و غم، محبت کی تکلیف، پیار کی اذیت

آلَۂ مَردِیَت

عضو تناسل، ذکر

آلْتا

لاک کا رنگ جس سے ہندوعورتیں اپنے پاؤں رنگتی ہیں

آلاتِ جارِحَہ

اوزار جن سےکانٹ چھانٹ کاکام لیاجاتاہے، جیسے : چھری چاقو وغیرہ.

آلُودَہ داماں

گنہگار، فسق و فجور میں مبتلا

آل بَنْدی

کھیت میں نالیاں اور مینڈ بنانے کا عمل

آل رائِٹ

ٹھیک ہے، بہت ٹھیک ہے، نہایت خوب

آلَنگ پَر ہونا

رک: 'آلنگ پر آنا ،کاٹھیا واڑی (گھوڑی) تو مدتوں سے آلنگ پر تھی ، گھوڑوں کی بو لیتی ، مویشی خانہ سے سیدھی اصطبل کے کمپائونڈ میں پہنچ گئی .

آلَنگ پَر رَہنا

گھوڑی کا مست رہنا، شہوت برقرار رہنا .

آلامِ دو روزَہ

عارضی مشکلات، تھوڑی مدت کی مشکلات اور مصائب

اردو، انگلش اور ہندی میں آل کے معانیدیکھیے

آل

aalआल

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

آل کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • اولاد، ذریات (عموماً امرا اور شرفا کے لیے مستعمل)
  • قوم، کنبہ، قبیلہ
  • آنحضرت (صلعم) کی اولاد آل عبا
  • سادات، بی بی فاطمۃ الزہرا کی اولاد

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • سطح زمین کی نمی، زمین کے زندر کی تری، برساتی پانی یا کسی دوسرے طریقے کی آب پاشی کا اثر جو سطح زمین میں کچھ گہرائی تک رہے جس سے بیج کا جماؤ اور پودے کی ابتدائی نشو و نما کو مدد ملے

ہندی - اسم

  • پیاز کی پتھی، پیاز کے ڈنٹھل جو پتوں کی جگہ اوپر نکلے ہوئے ہوتے ہیں
  • پیاز یا لہسن کے پودے کے پتے جن سے جڑ بڑھتی ہے
  • لمبا کدو، گھیا
  • ایک درخت جس کی لکڑی سے سرخ رن٘گ نکلتا ہے، پتن٘گ.(لاطینی) Morinda Citritolia
  • ایک مہلک مرض جوعورتوں کو سات روز تک واقع ہوتا ہے عوام کے اعتقاد میں ایک جن ہے جو مزاحمت کرتا ہے
  • جھگڑا، ٹنٹا
  • آنچ، مضرت
  • مینڈ، کھیت وغیرہ میں دو نالیوں کے بیچ کا ابھار

ترکی - صفت، مذکر

  • سرخ رنگ، لال رنگ
  • سرخ، سرخ رنگ کا

ہندی

  • نزدیک، پاس، دھورے

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • بھونرا
  • سہیلی

Urdu meaning of aal

  • Roman
  • Urdu

  • aulaad, zaryaat (umuuman umaraa aur shariphaa ke li.e mustaamal
  • qaum, kumbaa, qabiila
  • aa.nhazarat (salaam) kii aulaad aal-e-abaa
  • saadaat, biibii faatamৃ alazahraa kii aulaad
  • satah zamiin kii namii, zamiin ke zandar kii tirii, barsaatii paanii ya kisii duusre tariiqe kii aab-e-paashii ka asar jo satah zamiin me.n kuchh gahraa.ii tak rahe jis se biij ka jamaa.o aur paude kii ibatidaa.ii nasho-o-numaa ko madad mile
  • pyaaz kii pithii, pyaaz ke DanThal jo patto.n kii jagah u.upar nikle hu.e hote hai.n
  • pyaaz ya lahsun ke paude ke patte jin se ju.D ba.Dhtii hai
  • lambaa kadduu, ghayaa
  • ek daraKht jis kii lakk.Dii se surKh rang nikaltaa hai, patang.(laatiinii) Morinda Citritoli
  • ek mohlik marz jo aurto.n ko saat roz tak vaaqya hotaa hai avaam ke etiqaad me.n ek jan hai jo muzaahamat kartaa hai
  • jhag.Daa, TanTaa
  • aanch, muzarrat
  • mainD, khet vaGaira me.n do naaliiyo.n ke biich ka ubhaar
  • surKh rang, laal rang
  • surKh, surKh rang ka
  • nazdiik, paas, dhaure
  • bhaunraa
  • sahelii

English meaning of aal

Arabic - Noun, Feminine

  • followers
  • offspring, children, dynasty
  • race, tribe
  • family, progeny, children

Sanskrit - Noun, Feminine

  • dampness, moisture, wetness

Hindi - Noun

  • green stalk of onion
  • a tree yielding red dye, Morinda citrifolia

Turkish - Adjective, Masculine

  • red colour

आल के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संतान, औलाद
  • बच्चे, वंशज, कुलवाले।।
  • परिवार, औलाद

तुर्की - विशेषण, पुल्लिंग

  • लाल, सुर्ख, रक्त ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آل

اولاد، ذریات (عموماً امرا اور شرفا کے لیے مستعمل)

آلَہ

کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل

آلِیَہ

عضوی .(انگریزی) Organic .

آل و عَیال

بیوی بچے

آلِ عَبا

حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت اما حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا

آلِ طٰہٰ

آل پیغمبر

آلِ اَطہار

آل رسول، جن کے باب میں آیۂ تطہیر نازل ہوئی تھی

آلُودَہ

لتھڑاہوا، بھراہوا، لت پت

آلِ عِمْران

حضرت موسیٰ علیہ السالم کے والد کی اولاد ذریت یا قوم؛ قرآن پاک کی ایک سورت جو تیسرے پارے سے شروع ہوتی ہے

آل رہنا

زخم تازہ رہنا

آلَہا

آلا، (مع تحتی الفاظ)

آلِ فاطِمَہ

حدیثوں کی تدوین بنو امیہ کے زمانے میں ہوئی جنھوں نے پورے نوے برس سندھ سے ایشایے کوچک اور اندلس تک مساجد جامع میں آل فاطمہ کی توہین کی.

آلِ یٰسِین

اولاد جناب فاطمہ زہرا (بنت رسولؐ)، سادات

آلُوچَہ

آلوبخارا سےمشابہ ایک میوہ جو بیرکے برابر گول ہوتا ہے، رنگ زرد یا قرمزی، کچا ہو تو ترش اور پکنے پرمیٹھا ہوتا ہے

آلُفْتَہ

آشفتہ، پریشان حال، بیکس و نادار

آلِہانَہ

ربّانی، خدائی، آسمانی

آلِنگی

بغل گیرہونے والا

آلَنگ

خندق، کھائی، فصیل، قلعے کی دیوار، دکانوں یا مکانوں کی قطار

آلِہات

وہ مسائل جو فلسفہ الہیات سے تعلق رکھتے ہیں

آلَۂِ جَر

وزنی چیزاٹھانے یا کھینچنے کا آلہ

آلَۂِ حَرْب

جنگ و جدل کی سامان، لڑائی کا ہتھیار

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

آلَۂِ زَنی

فرج، عورت کا پیشاب کا مقام

آلَۂِ سُدس

ایک آلہ جو مساحت یا جہاز رانی میں اشیا یا اجسام کے درمیاںی زاویاتی فاصلوں کو ناپنے کا کام دیتا ہے، زاویہ پیما

آلَۂِ رَصَد

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

آلِنگَن

ہم آغوشی، بغل گیری، گلے لگانا، پیار کرنا

آلَۂ جارِح

زخمی کرنے والا ہتھیار

آلُودَہ ناک

میلا کچیلا، نجس، نا پاک

آلَۂ مانِع

وہ آلہ (کل) جوکسی مشین میں اس کی رفتار وغیرہ کو کم و بیش یا جاری اور بند کر نے کے لئے لگایا جائے

آلَۂِ حِصار

رک: : منجنیق .

آلَۂ جِہاد

تلوار یا گھوڑا

آلاتِ لَہْو

کھیل کود اور طرب و تفریح کا سامان، آلات غنا (رک).

آلَۂ مَرْدی

عضو تناسل، ذکر

آلَۂِ کَشِید

بھپکا، قرع انبیق

آلَۂ حَرارَت

thermometer

آلَۂِ حَجامَت

(جراحی) فصد لینے کا اوزارت .

آلَۂ باصِرَہ

دیکھنے یا دکھانے کا وسیلہ، وہ اوزار جس کے ذریعے دیکھتے یا دکھاتے ہیں

آلَۂِ مُہْلِک

مہلک ہتھیار

آلَۂ تَناسُل

نسل بڑھانے کا عضو، عضو تناسل

آلَۂ سَماعَت

(طبیعات) برقی رو کے ذریعے جو آوا ز فضا میں گونجتی ہے اس کو سننے کے لئے ایک خاص قسم کا آواز گیر آلہ جس کے دوحصے دونوں کانوں پر رکھائے جاتے ہیں

آلَۂِ تَرْشیح

حل پذیر مادوں کو تقطیر کے ذریعے تخلیص کر نے کا آلہ (اوزار)

آلی زَچَّہ

کچی زچہ، عورت جسے بچہ پیدا ہوئے سات دن نہ گزرے ہوں

آلُودَہ دامَن

گنہگار، فسق و فجورمیں مبتلا

آلَۂ اِجرائِیَہ

وہ تار وغیرہ جس کے ذریعے برقی رو منزل مقصود تک پہنچائی جاتی ہے

آلُودَہ گِیری

حمایت چاہنا ؛ مدد چاہنا ؛ دوستی، محبّت.

آلا ہونا

ہرا یا کچا ہونا زخم کا

آلُودَۂ گُناہ

گنہگار

آلَۂ بَرق کَش

وہ تاروغیرہ جس سے بجلی عمارت کو نقصان پہنچائے بغیر زمیں میں اتر جاتی ہیں، برق ربا پتری

آلَۂِ خَطَرناک

مہلک ہتھیار

آلونہ

منہ پر ملنے کا پوڈر، آلگونہ

آلامِ عِشْق

عشق کا رنج و غم، محبت کی تکلیف، پیار کی اذیت

آلَۂ مَردِیَت

عضو تناسل، ذکر

آلْتا

لاک کا رنگ جس سے ہندوعورتیں اپنے پاؤں رنگتی ہیں

آلاتِ جارِحَہ

اوزار جن سےکانٹ چھانٹ کاکام لیاجاتاہے، جیسے : چھری چاقو وغیرہ.

آلُودَہ داماں

گنہگار، فسق و فجور میں مبتلا

آل بَنْدی

کھیت میں نالیاں اور مینڈ بنانے کا عمل

آل رائِٹ

ٹھیک ہے، بہت ٹھیک ہے، نہایت خوب

آلَنگ پَر ہونا

رک: 'آلنگ پر آنا ،کاٹھیا واڑی (گھوڑی) تو مدتوں سے آلنگ پر تھی ، گھوڑوں کی بو لیتی ، مویشی خانہ سے سیدھی اصطبل کے کمپائونڈ میں پہنچ گئی .

آلَنگ پَر رَہنا

گھوڑی کا مست رہنا، شہوت برقرار رہنا .

آلامِ دو روزَہ

عارضی مشکلات، تھوڑی مدت کی مشکلات اور مصائب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone