تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْدال" کے متعقلہ نتائج

اِبْدال

(لفظاً) ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل، ایک چیز کو دوسری چیز سے بدلنا، تبدیلی، بدلنا، (صرف) کسی لفظ کے ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا

اَبْدال

نیک طینت، مخلص

اَبْدالی

ابدال سے منسوب، نیک اور صالح اشخاص، بزرگ لوگ، بہت نیک

اَبَدُالْآباد

ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے

اَبَدُ الْاَبَد

ابد الآباد جو زیادہ مستعمل ہے، وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، دوام، ہمیشگی، ہمیشہ ہمیش

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

عبدالشکور

Abdul Shakoor-Proper name

عَبْدالْحَق کا توشَہ

نیاز کا حلوہ، حلوہ پکا کر نیاز دلانا

چَہَل اَبْدال

وہ چالیس بزرگ جن کے وجود کی برکت سے نظام عالم قایم ہے

عَمَلِ اِب٘دال

تبادلہ کا طریقہ، ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل

کُوچَک اَبْدال

(تصوف) ایسے مرید کو کہتے ہیں جو دوسروں کی بہ نسبت بعد کو مرید ہوا ہو، حلقہ ارادت میں نیا شامل ہوا ہو، نیا مرید، نووارد مرید .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْدال کے معانیدیکھیے

اِبْدال

ibdaalइब्दाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

اِبْدال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل، ایک چیز کو دوسری چیز سے بدلنا، تبدیلی، بدلنا، (صرف) کسی لفظ کے ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا

Urdu meaning of ibdaal

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) ek ko haTaa kar duusre ko is kii jagah rakhne ka amal, ek chiiz ko duusrii chiiz se badalnaa, tabdiilii, badalnaa, (sirf) kisii lafz ke ek harf ko duusre harf se badalnaa

English meaning of ibdaal

Noun, Masculine

इब्दाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बदलना, एक को हटा कर दूसरे को इस की जगह रखने की प्रक्रिया, एक चीज़ को दूसरी चीज़ से बदलना, तबदीली, किसी शब्द के एक अक्षर को दूसरे के साथ बदलना

اِبْدال کے مترادفات

اِبْدال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْدال

(لفظاً) ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل، ایک چیز کو دوسری چیز سے بدلنا، تبدیلی، بدلنا، (صرف) کسی لفظ کے ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا

اَبْدال

نیک طینت، مخلص

اَبْدالی

ابدال سے منسوب، نیک اور صالح اشخاص، بزرگ لوگ، بہت نیک

اَبَدُالْآباد

ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے

اَبَدُ الْاَبَد

ابد الآباد جو زیادہ مستعمل ہے، وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، دوام، ہمیشگی، ہمیشہ ہمیش

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

عبدالشکور

Abdul Shakoor-Proper name

عَبْدالْحَق کا توشَہ

نیاز کا حلوہ، حلوہ پکا کر نیاز دلانا

چَہَل اَبْدال

وہ چالیس بزرگ جن کے وجود کی برکت سے نظام عالم قایم ہے

عَمَلِ اِب٘دال

تبادلہ کا طریقہ، ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل

کُوچَک اَبْدال

(تصوف) ایسے مرید کو کہتے ہیں جو دوسروں کی بہ نسبت بعد کو مرید ہوا ہو، حلقہ ارادت میں نیا شامل ہوا ہو، نیا مرید، نووارد مرید .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْدال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْدال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone