تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوال" کے متعقلہ نتائج

اَوال

وہ محدود اور خالی جگہ جس کے چاروں طرف کسانون کے چھوٹے چھوٹے مکانات ہوں ۔

عَوالی

بہت بلند و برتر

عَوالِم

بہت سے جہاں، کئی دنیائیں

عَوالِمُ الْلِبْس

(تصوف) مراد: مومنین کا دل میں جس میں اللہ تعالیٰ سمایا ہوا ہے، قلوب المومنین

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوال کے معانیدیکھیے

اَوال

avaalअवाल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَوال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ محدود اور خالی جگہ جس کے چاروں طرف کسانون کے چھوٹے چھوٹے مکانات ہوں ۔
  • (کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی طرح ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے ، مائبں

Urdu meaning of avaal

  • Roman
  • Urdu

  • vo mahiduud aur Khaalii jagah jis ke chaaro.n taraf kasaanon ke chhoTe chhoTe makaanaat huu.n
  • (kataa.ii) puraanii vazaa ke charkhe ke chaak ke paakho.n ke daramyaan chaarpaa.ii kii advaan kii tarah Dorii ka tanaa hu.a jaal jis par maal cha.Dhii rahtii hai, maa.iba.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوال

وہ محدود اور خالی جگہ جس کے چاروں طرف کسانون کے چھوٹے چھوٹے مکانات ہوں ۔

عَوالی

بہت بلند و برتر

عَوالِم

بہت سے جہاں، کئی دنیائیں

عَوالِمُ الْلِبْس

(تصوف) مراد: مومنین کا دل میں جس میں اللہ تعالیٰ سمایا ہوا ہے، قلوب المومنین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone