تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑیال" کے متعقلہ نتائج

گَھڑیال

رقاص (پنڈولم) یا بجلی سے چلنے والی گھنٹہ جومناروں وغیرہ پر آویزاں ہوتا ہے اور ہر گھنٹے پر بجتا ہے

گَھڑیال خانَہ

گھنٹہ گھر، نوبت خانہ.

گَھڑیال کا کَٹورا

ایک کٹورا جس کے پیندے میں سوراخ کرکے پانی بھری ہوئی ناند میں چھوڑ دیتے ہیں اور وہ کٹورا اِتنا بڑا اور اس کا سوراخ اس انداز کا ہوتا ہے کہ ایک گھنٹے میں کٹورا پانی سے لبریز ہوکر ناند میں ڈوب جاتا ہے اس وقت گھڑیال بجایا جاتا ہے

گَھڑیالی

گھڑیال بجانے والا، گھنٹا بجاںے والا، اوقات کی اطلاع دینے والا

گَھڑْیال دان

وہ فریم جس میں گھڑیال حفاظرت کے لیی رکھا ہوتا ہے.

گَھڑِیال گِننا

۔(کنایۃً) انتظار کرنا۔

گَھڑْیال کی گَجَر

گھڑیال کی بجنے کی آواز.

گَھڑْیالْچی

گھڑیال بجانے والا.

گَھڑی میں گَھڑْیال ہے

ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

طاس گَھڑْیال

سلطان فیروز شاہ کا ایجاد کردہ بہت بڑا گھنٹہ جس کو فیروز آباد میں نصب کرنے کا بڑا مقصد یہ تھا کہ گھڑی کے بجانے سے دنیاوی اور دینی فوائد حاصل ہوں

گَھڑی میں گَھڑِیال

۔(ہندؤں میں جب کوئی بڈھا مرجاتا ہے اُس کی لاش مور چھل کرتے ہیں اور گھڑیال بجاتے جلانے کے لئے لے جاتے ہیں۔ اس طرح گھڑیال کی آواز سے بیمار جاننے والوں کو ذرا سی دیر میں اُس کے مرنے کی اطلاع ہوجاتی ہے) مثل۔ گھڑیمیں کچھ ہے تو دم بھر میں کچھ یعنی زمانہ کی حا

گَھڑی میں گَھڑْیال ایک دم میں بھون٘چال

ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

ڈُوبے کَٹورا پِٹے گھَڑْیال

خطا کرے کوئی سزا پائے کوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑیال کے معانیدیکھیے

گَھڑیال

gha.Diyaalघड़ियाल

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

گَھڑیال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رقاص (پنڈولم) یا بجلی سے چلنے والی گھنٹہ جومناروں وغیرہ پر آویزاں ہوتا ہے اور ہر گھنٹے پر بجتا ہے
  • سات دھاتوں سے بنایا جانے والا یا برنجی گھنٹہ جو چپٹا تھالی کی شکل کا بھی ہوتا ہے اور جوف دار بھی جس کو موگری مار کر بجایا جاتا ہے، الٹے پیالے کی شکل کا بھی ہوتا ہے جس میں لٹکن ہوتا ہے عموماً امیروں کے دروازوں پر یا مندروں میں بجاتے ہیں، فارسی میں گریال ہے
  • مگر، مگرمچھ، نہنگ
  • اس معنی میں لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث ہے مذکر

شعر

Urdu meaning of gha.Diyaal

  • Roman
  • Urdu

  • rakkaas (panDo lim) ya bijlii se chalne vaalii ghanTaa jo minaaro.n vaGaira par aavezaa.n hotaa hai aur har ghanTe par bajtaa hai
  • saat dhaato.n se banaayaa jaane vaala ya biranjii ghanTaa jo chapTaa thaalii kii shakl ka bhii hotaa hai aur jofdaar bhii jis ko mogarii maar kar bajaayaa jaataa hai, ulTe pyaale kii shakl ka bhii hotaa hai jis me.n laTkan hotaa hai umuuman amiiro.n ke darvaazo.n par ya mandiro.n me.n bajaate hain, faarsii me.n garyaal hai
  • magar, magarmachchh, nihang
  • is maanii me.n lakhanu.u me.n muzakkar, dillii me.n hai mazkar

English meaning of gha.Diyaal

Noun, Masculine

  • a round flat plate of bellmetal, used in the East as a bell to strike he hours upon
  • a plate of brass, for striking at home and temples
  • this word is spoken feminine in Delhi and masculine in Lucknow
  • gharial, alligator, crocodile or any similar reptile, gangetic

घड़ियाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समय बताने के लिये बजने वाला घंटा, कल या बिजली से चलने वाला घंटा जो मिनारों पर होता है और हर एक घंटे के अंतराल पर बजता है
  • वह बड़ा घंटा जो पूजा या किसी सूचना के लिए बजाया जाता है, जो सात धातुओं से बना हुआ कांस्य घंटा जो चपटा थाली के शक्ल का भी होता और अंदर से ख़ाली, जिसे मुँगरा से आघात करके बजाया जाता है, उलटे प्याले की शक्ल का भी होता है, जिसमें लटकन होता है और प्रायः अमीरों के द्वारों या मंदिरों में बजाते हैं
  • एक बड़ा और हिंसक जलजंतु, ग्राह, मगरमच्छ, मगर (घड़ियाल आठ दस हाथ लंबा और गोह या छिपकली के आकार का होता है, इसकी पीठ पर का चमड़ा काला और कड़ा होता है, इसकी ठोर का ऊपरी भाग लोटे के आकार का होता है जिसे तूँबी या मटुक कहते हैं )
  • दिल्ली में इस शब्द को स्त्रीलिंग बोलते हैं और लखनऊ में पुल्लिंग

گَھڑیال کے مرکب الفاظ

گَھڑیال سے متعلق دلچسپ معلومات

گھڑیال جانور کے نام کے طور پر ہو، یا ’’بڑی گھڑی، گھنٹہ ‘‘ کے معنی میں، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’ تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھڑیال

رقاص (پنڈولم) یا بجلی سے چلنے والی گھنٹہ جومناروں وغیرہ پر آویزاں ہوتا ہے اور ہر گھنٹے پر بجتا ہے

گَھڑیال خانَہ

گھنٹہ گھر، نوبت خانہ.

گَھڑیال کا کَٹورا

ایک کٹورا جس کے پیندے میں سوراخ کرکے پانی بھری ہوئی ناند میں چھوڑ دیتے ہیں اور وہ کٹورا اِتنا بڑا اور اس کا سوراخ اس انداز کا ہوتا ہے کہ ایک گھنٹے میں کٹورا پانی سے لبریز ہوکر ناند میں ڈوب جاتا ہے اس وقت گھڑیال بجایا جاتا ہے

گَھڑیالی

گھڑیال بجانے والا، گھنٹا بجاںے والا، اوقات کی اطلاع دینے والا

گَھڑْیال دان

وہ فریم جس میں گھڑیال حفاظرت کے لیی رکھا ہوتا ہے.

گَھڑِیال گِننا

۔(کنایۃً) انتظار کرنا۔

گَھڑْیال کی گَجَر

گھڑیال کی بجنے کی آواز.

گَھڑْیالْچی

گھڑیال بجانے والا.

گَھڑی میں گَھڑْیال ہے

ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

طاس گَھڑْیال

سلطان فیروز شاہ کا ایجاد کردہ بہت بڑا گھنٹہ جس کو فیروز آباد میں نصب کرنے کا بڑا مقصد یہ تھا کہ گھڑی کے بجانے سے دنیاوی اور دینی فوائد حاصل ہوں

گَھڑی میں گَھڑِیال

۔(ہندؤں میں جب کوئی بڈھا مرجاتا ہے اُس کی لاش مور چھل کرتے ہیں اور گھڑیال بجاتے جلانے کے لئے لے جاتے ہیں۔ اس طرح گھڑیال کی آواز سے بیمار جاننے والوں کو ذرا سی دیر میں اُس کے مرنے کی اطلاع ہوجاتی ہے) مثل۔ گھڑیمیں کچھ ہے تو دم بھر میں کچھ یعنی زمانہ کی حا

گَھڑی میں گَھڑْیال ایک دم میں بھون٘چال

ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

ڈُوبے کَٹورا پِٹے گھَڑْیال

خطا کرے کوئی سزا پائے کوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone