تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھائیں جھائیں" کے متعقلہ نتائج

جھائیں جھائیں

(عور) جھپا چھپ ، تیزی سے ؛ رگڑ کی آواز کے ساتھ .

جھائیں جھائِیں

بے معنی شور و غوغا، حُجّت ، تکرار، بک بک، جھک جھک

جھائِیں

عکس، سایہ، جھلک

جھائِیں کرنا

(ندافّی) روئی کے ریشوں کو دھنْکی کی ضرب سے اڑا کر پھیلانا.

جھائِیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

جھائِیں پُھوئِیں

اللہ نہ کرے، ایسا کبھی نہ ہو

جھائِیں جَھپّا

جلدی سے جھلک دکھاکر چھپ جانا، (اصطلاح) دھوکا، فریب

جھائِیں جَھپ

جھلک دکھا کر جلدی سے چُھپ جانے کا عمل

جھائِیں جَھپے بَتانا

دھوکا دینا، چکما دینا

جھَائِیْں مَائِیْں کَوّے کی بَرات

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھائیں جھائیں کے معانیدیکھیے

جھائیں جھائیں

jhaa.e.n-jhaa.e.nझाएँ-झाएँ

جھائیں جھائیں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (عور) جھپا چھپ ، تیزی سے ؛ رگڑ کی آواز کے ساتھ .

English meaning of jhaa.e.n-jhaa.e.n

Adverb

  • altercation, ranting, quarrel, argument
  • quickly, speedily (as rinsing the utensils, etc.)
  • rattle, the sound of scratching utensils, etc.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھائیں جھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھائیں جھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone