تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھائِیں" کے متعقلہ نتائج

جھائِیں

عکس، سایہ، جھلک

جھائِیں جَھپ

جھلک دکھا کر جلدی سے چُھپ جانے کا عمل

جھائِیں کرنا

(ندافّی) روئی کے ریشوں کو دھنْکی کی ضرب سے اڑا کر پھیلانا.

جھائِیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

جھائِیں پُھوئِیں

اللہ نہ کرے، ایسا کبھی نہ ہو

جھائِیں جَھپّا

جلدی سے جھلک دکھاکر چھپ جانا، (اصطلاح) دھوکا، فریب

جھائِیں جَھپے بَتانا

دھوکا دینا، چکما دینا

جھائیں جھائِیں

بے معنی شور و غوغا، حُجّت ، تکرار، بک بک، جھک جھک

اردو، انگلش اور ہندی میں جھائِیں کے معانیدیکھیے

جھائِیں

jhaa.ii.nझाईं

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: جھائی

جھائِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عکس، سایہ، جھلک
  • وہ نشان یا دھبا جو آنئے کی قلعی اترنے سے کہیں کہیں نمایاں ہو جائے
  • آئینے کی صفائی یا جلا میں بخارات کی علامت جو اس کے دھندلے پن کا باعث ہو
  • آئینے کی چمک کی پرچھائیں جو سورج کی کرن پڑنے سے پیدا ہو
  • (صیقل گری) جلا کی چمک میں کہیں کہیں دھندلا پن جو بطور پرچھائیں معلوم ہو ایسی کیفیت کو جلا کا عیب سمجھا جاتا ہے، بادل
  • جھائی، داغ، دھبّا
  • (مجازاً) عیب کے نشان، خامیوں کی علامت
  • ترمرہ، دُھندلاہٹ یا دھبّا جو آنکھوں کے سامنے نظر کی خرابی یا کمزوری سے آئے
  • (دھنائی) روئی کے ریشوں کا غبار جو گلالا بناتے وقت دھنکی کی مضرب سے اڑ کر پھیلتا اور دور دور گرتا ہے

English meaning of jhaa.ii.n

Noun, Feminine

झाईं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शीशे की चमक, चेहरे पर पड़ने वाले चट्ठे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words