تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "ہو" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو کے معانیدیکھیے

ہو

huuहू

وزن : 2

موضوعات: عوامی

ہو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎
  • ۔(ع) ـضمر مذکر۔ غائب۔
  • ۔(ع۔ بالضم۔ واؤمعروف)۱۔ خدا تعالیٰ کا اسم ذات۔اشارہ ہےخداتعالیٰ کی ذات مطلق سے۲۔خطوں میں اور کتابوں کے عنوان میں تبّر کا لکھ دیتے ہیں۳۔(ف) مونث۔ غل۔ہنگامہ ۔ وہ آہ جو حالت شوق اور مستی اور ولولہ میں منھ سے نکلے۔؎
  • شور ؛ افواہ ؛ خبر

اسم، مؤنث

  • (حرفِ ندا) بلانے کی آواز
  • تھکن ، حقارت یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے مستعمل
  • غرور کے لیے مستعمل
  • غم ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ، رونے کی آواز
  • ڈرانے کی آواز

فعل متعلق

  • ہی (رک) نیز بھی (رک) کی بجائے

شعر

English meaning of huu

Noun, Masculine

  • desolation
  • fear, dread
  • fear, dread, terror
  • He, He is, Allah
  • noise, tumult
  • nothingness save God
  • tumult/ deserted/ secluded
  • wilderness

हू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मस्ती में मुँह से निकलने वाली आवाज़, शोर शराबा, हुल्लड़, भय, डर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words