تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوتے سے" کے متعقلہ نتائج

ہوتے سے

ہونے سے ، ہونے کی وجہ سے ۔

کالےآدمِی صابُن سے گورے نَہِیں ہوتے

کوشش سے فطرت نہیں بدلتی ، بناؤ سنگھار سے بد صورتی دور نہیں ہوتی

آگے سے ہوتے ہونا

آگے سے ہوتے آنا

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

زیروں سے شیر ہوتے ہیں

بچّے ہی بڑے ہو کر مضبوط اور بہادر بنتے ہیں، ادنیٰ سے اعلیٰ ہوتے ہیں

لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں سِیدھے ہوتے

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوتے سے کے معانیدیکھیے

ہوتے سے

hote seहोते से

ہوتے سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہونے سے ، ہونے کی وجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوتے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوتے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words