تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا" کے متعقلہ نتائج

تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا

باوجود مذہب بدلنے کے کچھ فائدہ نہ ہوا

سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں

ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے

اگر بہت سا غیر ممکن ہو تو تھوڑا سا سہی، ایسے موقع پر مستعمل جب کسی مذہبی تعلیم پر عمل اپنے مفاد میں ہو

روزے رَکھیں نَہ نَماز پَڑھیں، سَحَری بھی نَہ کھائیں تو کافِرْ ہو جائیں

نفس پرورں کا مقولہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا کے معانیدیکھیے

تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا

turk huu huu.e to bhii naaतुर्क हू हुए तो भी ना

نیز : تُرَک ہو ہوئے تَو بھی نا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا کے اردو معانی

  • باوجود مذہب بدلنے کے کچھ فائدہ نہ ہوا
  • ترک یعنی مسلمان ہو جانے کے باوجود بھی انکار کرتی ہے یعنی اس سب کے باوجود بھی چاہنے کے قابل نہیں ہوئے

Urdu meaning of turk huu huu.e to bhii naa

  • Roman
  • Urdu

  • baavjuud mazhab badalne ke kuchh faaydaa na hu.a
  • tark yaanii muslmaan ho jaane ke baavjuud bhii inkaar kartii hai yaanii is sab ke baavjuud bhii chaahne ke kaabil nahii.n hu.e

तुर्क हू हुए तो भी ना के हिंदी अर्थ

  • धर्म बदलने के पश्चात भी कुछ लाभ नहीं हुआ
  • तुर्क अर्थात मुसलमान भी हुए तब भी नाहीं करती है अर्थात तब भी अभीष्ट सिद्ध नहीं हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا

باوجود مذہب بدلنے کے کچھ فائدہ نہ ہوا

سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں

ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے

اگر بہت سا غیر ممکن ہو تو تھوڑا سا سہی، ایسے موقع پر مستعمل جب کسی مذہبی تعلیم پر عمل اپنے مفاد میں ہو

روزے رَکھیں نَہ نَماز پَڑھیں، سَحَری بھی نَہ کھائیں تو کافِرْ ہو جائیں

نفس پرورں کا مقولہ ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone