تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکْلُو" کے متعقلہ نتائج

اِکْلُو

(کنجفہ) ، گنجفے کی کس بازی کے مسلسل حکم پتے عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم میں آجائیں یا کھیل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہوجائیں مثلاً میر اور وزیر دونوں ہوں تو وزیر اکلو ہے اور اسی طرح دہلے سے پنجے تک سب پتےہوں تو چھکے تک سب اکلو کہلائیں گے ، رسید ہونے کے بعد جتنے اکلو ہوں سب کو اکبارگی کھیل جانا پڑتا ہے ، اگر وہ نہ کھیلے جائیں تو سب اکلؤ موخت یعنی بیکار اور چور ہوجاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْلُو کے معانیدیکھیے

اِکْلُو

ikluuइकलू

وزن : 22

موضوعات: گنجفہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِکْلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنجفہ) ، گنجفے کی کس بازی کے مسلسل حکم پتے عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم میں آجائیں یا کھیل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہوجائیں مثلاً میر اور وزیر دونوں ہوں تو وزیر اکلو ہے اور اسی طرح دہلے سے پنجے تک سب پتےہوں تو چھکے تک سب اکلو کہلائیں گے ، رسید ہونے کے بعد جتنے اکلو ہوں سب کو اکبارگی کھیل جانا پڑتا ہے ، اگر وہ نہ کھیلے جائیں تو سب اکلؤ موخت یعنی بیکار اور چور ہوجاتے ہیں

Urdu meaning of ikluu

  • Roman
  • Urdu

  • (kanajfaa), ganjafe kii kis baazii ke musalsal hukm patte aam is se ki silsilaa vaar taqsiim me.n aajaa.ai.n ya khel me.n sar karne ke baad aqlo hojaa.e.n masalan miir aur vaziir dono.n huu.n to vaziir aqlo hai aur isii tarah dahle se panje tak sab patiyaa.o.n to chhakke tak sab aqlo kahlaa.iinge, rasiid hone ke baad jitne aqlo huu.n sab ko ekbaargii khel jaana pa.Dtaa hai, agar vo na khele jaa.e.n to sab aklaTh moKhat yaanii bekaar aur chor hojaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِکْلُو

(کنجفہ) ، گنجفے کی کس بازی کے مسلسل حکم پتے عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم میں آجائیں یا کھیل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہوجائیں مثلاً میر اور وزیر دونوں ہوں تو وزیر اکلو ہے اور اسی طرح دہلے سے پنجے تک سب پتےہوں تو چھکے تک سب اکلو کہلائیں گے ، رسید ہونے کے بعد جتنے اکلو ہوں سب کو اکبارگی کھیل جانا پڑتا ہے ، اگر وہ نہ کھیلے جائیں تو سب اکلؤ موخت یعنی بیکار اور چور ہوجاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکْلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکْلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone