تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

ہُوں ہاں کَرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا

ہاں ہُوں کَرنا

اقبال کرنا، اقرار کرنا

ہُوں ُہوں کَرنا

ہاں کرنا ، اقرار کرنا ؛ منھ سے ہوں ہوں کی آواز نکالنا نیز ٹال مٹول کرنا

ہُوں نَہ کَرنا

دم نہ مارنا ، مجال نہ ہونا ، کسی کے سامنے بول نہ پانا ، جنبش نہ کرنا ، لب نہ ہلانا۔

ہُوں ہاں نَہ کَرنا

بالکل نہ بولنا ، دم نہ مارنا ، چوں چرا نہ کرنا

ہُوں سے تُوں کَرنا

دخل درمعقولات کرنا ، کسی کی بات میں بولنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوں کَرنا کے معانیدیکھیے

ہُوں کَرنا

huu.n karnaaहूँ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہُوں کَرنا کے اردو معانی

  • اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا
  • روکنا، منع کرنا، ٹوکنا، اعتراض کرنا، احتجاج کرنا، ناگواری کا اظہار کرنا
  • چوں چراں کرنا، دم مارنا
  • واضح طور پر ہاں یا نہ کہنے کی بجائے ہنکارا بھرنا، معنی خیز طور پر ہاں کہنا، جس میں اختلاف کا شائبہ ہو

Urdu meaning of huu.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ijaazat denaa, haa.n kahnaa, rajaamandii zaahir karnaa, zabaan se haa.n kahnaa
  • roknaa, manaa karnaa, Tokana, etraaz karnaa, ehtijaaj karnaa, naagavaarii ka izhaar karnaa
  • chuu.n charaa.n karnaa, dam maarana
  • vaazih taur par haa.n ya na kahne kii bajaay hunkaaraa bharnaa, maanii Khez taur par haa.n kahnaa, jis me.n iKhatilaaf ka shaa.iba ho

English meaning of huu.n karnaa

  • say yes, assent (to), utter 'humph'

हूँ करना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ज़बान से हाँ कहना। रजामंदी ज़ाहिर करना२।टोकना। रोकना
  • इजाज़त देना, हाँ कहना, रजामंदी ज़ाहिर करना
  • चूँ चरां करना, दम मारना
  • रोकना, मना करना, टोकना , एतराज़ करना, एहतिजाज करना, नागवारी का इज़हार करना
  • वाज़िह तौर पर हाँ या ना कहने की बजाय हुंकारा भरना, मानी ख़ेज़ तौर पर हाँ कहना जिस में इख़तिलाफ़ का शाइबा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

ہُوں ہاں کَرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا

ہاں ہُوں کَرنا

اقبال کرنا، اقرار کرنا

ہُوں ُہوں کَرنا

ہاں کرنا ، اقرار کرنا ؛ منھ سے ہوں ہوں کی آواز نکالنا نیز ٹال مٹول کرنا

ہُوں نَہ کَرنا

دم نہ مارنا ، مجال نہ ہونا ، کسی کے سامنے بول نہ پانا ، جنبش نہ کرنا ، لب نہ ہلانا۔

ہُوں ہاں نَہ کَرنا

بالکل نہ بولنا ، دم نہ مارنا ، چوں چرا نہ کرنا

ہُوں سے تُوں کَرنا

دخل درمعقولات کرنا ، کسی کی بات میں بولنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone