تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَشْتِ ہو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْتِ ہو کے معانیدیکھیے
دَشْتِ ہو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ملطق جنگل، خوفناک بیابان، پرہول جنگل جہاں خدا کے سوا کوئی نہ ہو
شعر
میں دشت ہو کی طرف جب اڑان بھرتا ہوں
تری صدا کے شجر پھر بلانے لگتے ہیں
اس انتشار میں کوئی پتا نہیں چلتا
جو گرد بیٹھے تو اک دشت ہو نکلتا ہے
نہ شہر میں نہ کسی دشت ہو میں خاک ہوئے
ہمارے خواب ہمارے لہو میں خاک ہوئے
English meaning of dasht-e-huu
Noun, Masculine
- desert invoking God, fearsome wilderness, desert void of all but God
दश्त-ए-हू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ौफ़नाक जंगल, भयावह जंगल जहां ख़ुदा के सिवाय कोई ना हो, भयानक रेगिस्तान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَشْتِ ہو)
دَشْتِ ہو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔