تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہونی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہونی کے معانیدیکھیے
ہونی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)
- ممکن، قابل الوقوع
- ہونا کی تانیث، پیش آنے یا واقع ہونے کی حالت
شعر
سر محفل وہ پھر سے آ گئے ہیں آج بے پردہ
نہ جانے کون سی شے پھر مری تقسیم ہونی ہے
آئے ہیں لوگ رات کی دہلیز پھاند کر
ان کے لیے نوید سحر ہونی چاہیئے
میں تیری روح میں اترا ہوا ملوں گا تجھے
اور اس طرح کہ تجھے کچھ خبر نہیں ہونی
English meaning of honii
Noun, Feminine
- fate, destiny, what is to happen, something fated
- possible, able to happen
होनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- होने की क्रिया या भाव। जैसे-मुझसे गलती होनी ही थी। २ उत्पत्ति। जन्म। पैदाइश। ३. ऐसी घटना या बात, जिसका घटित होना अनिवार्य, अवश्यंभावी या निश्चित हो। भवितव्यता। जैसे-जो होनी है, वह होकर ही रहेगी। ४. होनहार।
- नियति; भाग्य
- अपेक्षित अथवा संभाव्य घटना।
ہونی کے قافیہ الفاظ
ہونی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہونی)
ہونی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔