تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلو" کے متعقلہ نتائج

آلو

ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کےطورپرکھائی جاتی ہے

آلونہ

منہ پر ملنے کا پوڈر، آلگونہ

آلُودَہ

لتھڑاہوا، بھراہوا، لت پت

آلُوچَہ

آلوبخارا سےمشابہ ایک میوہ جو بیرکے برابر گول ہوتا ہے، رنگ زرد یا قرمزی، کچا ہو تو ترش اور پکنے پرمیٹھا ہوتا ہے

آلُودَہ ناک

میلا کچیلا، نجس، نا پاک

آلو بُکھارا

تیز عنابی سیاہی مائل ایک گول کھٹ میٹھا پھل جو پیوندی بیر سے قدرے بڑا ہوتا ہے (صحیح املا آلو بخارا ہے)

آلُودَہ دامَن

گنہگار، فسق و فجورمیں مبتلا

آلُودَہ گِیری

حمایت چاہنا ؛ مدد چاہنا ؛ دوستی، محبّت.

آلو شَفتَالُو

ایک کھیل جس میں ایک لڑ کا دوسرے کی چڈھی پر سوار ہوکر اپنے دونوں ہاتھوں سےا س کی دونوں آنکھیں بند کرتا ہے اور باقی لڑ کوں میں سے ایک لڑکا اس سوار کی پشت کی طرف جاکر اپنی انگلیاں ہلا کر گھوڑے سے پوچھتا ہے کہ "آلو شفتالو تیری چلتی کمر ماروں ، گل سور کے پیڑ تلے بول کروگے".اگر اس نے انگلیوں کی تعداد صحیح بتادی تو گھوڑا سوار اور پوچھنے والا گھوڑا بن جاتا ہے

آلُودَۂ گُناہ

گنہگار

آلُودَہ داماں

گنہگار، فسق و فجور میں مبتلا

آلوسَن

ایک جڑی بوٹی جس سے ریبیز (باولے کتے کے کاٹے کی بیماری) کا علاج کیا جاتا ہے

آلُودَۂ دُنِیا

دنیا کی محبت میں گرفتار، دنیا کے کاموں کا دلدادہ

آلُو گاچ

آلو کی پود

آلُو بالُو

فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

آلُو پارا

آلوکے سادہ یا بیسن چڑھا کر تلے ہوئے قتلے یا ورق، آلو چھوا

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

آلُو چھولے

ایک چٹپٹا اور ذائقہ دار ہلکا ناشتہ جو آلو اور چنے کو ابال کر بناتے ہیں

آلُو چُھوا

آلوکے سادہ یا بیسن چڑھا کر تلے ہوئے قتلے یا ورق

آلُودَۂ عِصْیاں

گناہ گار، گناہوں میں لپٹا، حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا

آلُو بُخارا

ایک قسم کا میٹھا پھل جو بخارا سے منسوب ہے، کھٹّا میٹھا اور رسیلہ پھل جس میں بڑی سی گٹھلی نکلتی ہے

آلُو کا دُلْما

ایک قسم کا کھانا جس میں آلو کو خالی کر کے قیمہ بھر دیتے ہیں

آل و عَیال

بیوی بچے

آلُُود

(جزوِاول کے مفہوم میں) لتھڑا ہوا ، بھرا ہوا .

آلُو کا بَھونْرا

حشرات الارض کی ایک قسم جوآلوکی کاشت کو تباہ کردیتی ہے، (انگریزی) Potato -beetle

آلُودَگی

آلودہ سے ایک کیفیت، گندگی، نجاست، آلائش

آلوڑنا

ملانا

آل و اَطْفال

بیٹا بیٹی اور ان کے بال بچے، کل خاندان

شاہ آلو

بڑا آلوچہ ، آلوچے كی ایک قسم.

پَہاڑی آلُو

آلو کی ایک قسم جس کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے اور پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے.

منہ میں آلو بھرے ہونا

منہ میں گھنگنیاں بھری ہونا

زَرْد آلُو

خشک خوبانی، پیلی خوبانی

کَڑُو آلُو

ایک جڑیلی سبزی .

جِیت آلُو

رک: اراروٹ.

رَکَت آلُو

زیر زمین اگنے والی ایک سبزی کا نام، سرخ رتالو کا صحیح نام

پِنْڈ آلُو

رک : پنڈالو

اردو، انگلش اور ہندی میں آلو کے معانیدیکھیے

آلو

aaluuआलू

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

آلو کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث

  • ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کےطورپرکھائی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of aaluu

  • Roman
  • Urdu

  • ek mashhuur gol baizaavii ya lambotrii ja.D jo tarkaarii ke taur par khaa.ii jaatii hai

English meaning of aaluu

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine, Feminine

आलू के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का कंद जिसकी सब्ज़ी बनती है
  • एक प्रकार का कंद जिसकी सब्ज़ी बनती है।

آلو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آلو

ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کےطورپرکھائی جاتی ہے

آلونہ

منہ پر ملنے کا پوڈر، آلگونہ

آلُودَہ

لتھڑاہوا، بھراہوا، لت پت

آلُوچَہ

آلوبخارا سےمشابہ ایک میوہ جو بیرکے برابر گول ہوتا ہے، رنگ زرد یا قرمزی، کچا ہو تو ترش اور پکنے پرمیٹھا ہوتا ہے

آلُودَہ ناک

میلا کچیلا، نجس، نا پاک

آلو بُکھارا

تیز عنابی سیاہی مائل ایک گول کھٹ میٹھا پھل جو پیوندی بیر سے قدرے بڑا ہوتا ہے (صحیح املا آلو بخارا ہے)

آلُودَہ دامَن

گنہگار، فسق و فجورمیں مبتلا

آلُودَہ گِیری

حمایت چاہنا ؛ مدد چاہنا ؛ دوستی، محبّت.

آلو شَفتَالُو

ایک کھیل جس میں ایک لڑ کا دوسرے کی چڈھی پر سوار ہوکر اپنے دونوں ہاتھوں سےا س کی دونوں آنکھیں بند کرتا ہے اور باقی لڑ کوں میں سے ایک لڑکا اس سوار کی پشت کی طرف جاکر اپنی انگلیاں ہلا کر گھوڑے سے پوچھتا ہے کہ "آلو شفتالو تیری چلتی کمر ماروں ، گل سور کے پیڑ تلے بول کروگے".اگر اس نے انگلیوں کی تعداد صحیح بتادی تو گھوڑا سوار اور پوچھنے والا گھوڑا بن جاتا ہے

آلُودَۂ گُناہ

گنہگار

آلُودَہ داماں

گنہگار، فسق و فجور میں مبتلا

آلوسَن

ایک جڑی بوٹی جس سے ریبیز (باولے کتے کے کاٹے کی بیماری) کا علاج کیا جاتا ہے

آلُودَۂ دُنِیا

دنیا کی محبت میں گرفتار، دنیا کے کاموں کا دلدادہ

آلُو گاچ

آلو کی پود

آلُو بالُو

فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

آلُو پارا

آلوکے سادہ یا بیسن چڑھا کر تلے ہوئے قتلے یا ورق، آلو چھوا

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

آلُو چھولے

ایک چٹپٹا اور ذائقہ دار ہلکا ناشتہ جو آلو اور چنے کو ابال کر بناتے ہیں

آلُو چُھوا

آلوکے سادہ یا بیسن چڑھا کر تلے ہوئے قتلے یا ورق

آلُودَۂ عِصْیاں

گناہ گار، گناہوں میں لپٹا، حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا

آلُو بُخارا

ایک قسم کا میٹھا پھل جو بخارا سے منسوب ہے، کھٹّا میٹھا اور رسیلہ پھل جس میں بڑی سی گٹھلی نکلتی ہے

آلُو کا دُلْما

ایک قسم کا کھانا جس میں آلو کو خالی کر کے قیمہ بھر دیتے ہیں

آل و عَیال

بیوی بچے

آلُُود

(جزوِاول کے مفہوم میں) لتھڑا ہوا ، بھرا ہوا .

آلُو کا بَھونْرا

حشرات الارض کی ایک قسم جوآلوکی کاشت کو تباہ کردیتی ہے، (انگریزی) Potato -beetle

آلُودَگی

آلودہ سے ایک کیفیت، گندگی، نجاست، آلائش

آلوڑنا

ملانا

آل و اَطْفال

بیٹا بیٹی اور ان کے بال بچے، کل خاندان

شاہ آلو

بڑا آلوچہ ، آلوچے كی ایک قسم.

پَہاڑی آلُو

آلو کی ایک قسم جس کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے اور پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے.

منہ میں آلو بھرے ہونا

منہ میں گھنگنیاں بھری ہونا

زَرْد آلُو

خشک خوبانی، پیلی خوبانی

کَڑُو آلُو

ایک جڑیلی سبزی .

جِیت آلُو

رک: اراروٹ.

رَکَت آلُو

زیر زمین اگنے والی ایک سبزی کا نام، سرخ رتالو کا صحیح نام

پِنْڈ آلُو

رک : پنڈالو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone