تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

ہو بَیٹْھنا

بیٹھ جانا، ایک طرف بیٹھ جانا، کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا

دو زانُو ہو بَیٹْھنا

رک : دو زانو بیٹھنا .

چھاتی پَر ہو کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

ہو بَیٹْھنا

ho baiThnaaहो बैठना

محاورہ

موضوعات: دہلی عوامی نسوانی یا عورت

ہو بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • بیٹھ جانا، ایک طرف بیٹھ جانا، کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا
  • ہوجانا، بن جانا
  • دعویٰ کرنا، نمود کرنا
  • اتر آنا، آمادہ ہوجانا، تیار ہوجانا
  • حیض سے ہونا، حائضہ ہوجانا، میلے سر سے ہوجانا، کپڑوں سے ہوجانا
  • کسی شخص سے شادی کر لینا

हो बैठना के हिंदी अर्थ

  • बैठ जाना, एक ओर बैठ जाना, किसी स्थान पर जमकर बैठ जाना
  • हो जाना, बन जाना
  • दावा करना, दिखावा करना
  • उतर आना, तैयार हो जाना, आमादा हो जाना
  • मासिक धर्म से होना, रजस्वला हो जाना, मैले सर से हो जाना, कपड़ों से हो जाना
  • किसी व्यक्ति से विवाह कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words