تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَقِیقَت شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیقَت شَناس کے معانیدیکھیے
حَقِیقَت شَناس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اصلیت کو پہچاننے والا
- ذہین، ہوشیار
شعر
نظر حقیقت شناس جس دن ملے گی اس روز جان لو گے
ہماری آنکھوں کے رتجگوں میں یہ خواب نئیں ہے جو پل رہا ہے
ہوں حقیقت شناس اگر آنکھیں
بت پرستی خدا پرستی ہے
خیال و خواب کے قصے نہیں ہیں ان میں اسدؔ
ہیں عہد نو کے حقیقت شناس افسانے
हक़ीक़त-शनास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- यथार्थता को जाननेवाला, अस्लियत को पहचानने वाला
- बुद्धिमान, होशियार, ज़हीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَقِیقَت شَناس)
حَقِیقَت شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔