تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَقِیقَت پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیقَت پَسَنْد کے معانیدیکھیے
حَقِیقَت پَسَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سچّائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا، (اپنی تحقیقات میں) زندگی کی حقیقتوں کی عکاسی کرنے والا (ادیب، فنکار وغیرہ)
شعر
میں چاہتا ہوں حقیقت پسند ہو جاؤں
مگر ہے اس میں یہ مشکل حقیقتیں ہیں بہت
English meaning of haqiiqat-pasand
Persian, Arabic - Adjective
- realist, truth loving, practical
हक़ीक़त-पसंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- यथार्थता और सत्यता को पसंद करनेवाला, यथार्थवादी, वास्तववादी, सच्चाई और असलीयत का प्रेमी, हक़ीक़त को क़बूल करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَقِیقَت پَسَنْد)
حَقِیقَت پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔