تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاطِمَہ" کے متعقلہ نتائج

فاطِمَہ

بچّے کو دودھ نہ پلانے والی عورت، بچّے کو دودھ سے باز رکھنے والی عورت، وہ عورت جس نے دو ہی برس میں بچّے کا دودھ چھڑا دیا ہو

بَنی فاطِمَہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات

مَہْرِ فاطِمَہ

۔مذکر۔ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کامہر چار سو مثقال چاندی کا تھا جس کی مقدار کل ڈیڑھ سو روپیہکلدار ہوئے۔ چونکہ ایک مثقال ساڑھے چار ماشہ کاہوتا ہے پس مہر قلیل پر اس کا اطلاق ہونے لگا۔

آلِ فاطِمَہ

حدیثوں کی تدوین بنو امیہ کے زمانے میں ہوئی جنھوں نے پورے نوے برس سندھ سے ایشایے کوچک اور اندلس تک مساجد جامع میں آل فاطمہ کی توہین کی.

تَسْبِیحِ فاطِمَہ

جناب فاطمہ زہرا کا ورد : سبحان اللہ ۳۳ بار الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار اسے ہر نماز فرض کے بعد پڑھتے ہیں

حَضْرَت فاطِمَہ کی جھاڑُو پِھرے

(عو) بد دعا، کوسنا ؛ تباہ ہوجائے، برباد ہوجائے ؛ صفایا ہو جائے

سارا گانو جَل گیا ، بی بی فاطِمَہ کو خَبَر نَہِیں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو سخت بے پروا اور خود غرض ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں فاطِمَہ کے معانیدیکھیے

فاطِمَہ

faatimaफ़ातिमा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: فطم

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فاطِمَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچّے کو دودھ نہ پلانے والی عورت، بچّے کو دودھ سے باز رکھنے والی عورت، وہ عورت جس نے دو ہی برس میں بچّے کا دودھ چھڑا دیا ہو
  • رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلّم کی صاجزادی کا نام جو حضرت علی کی زوجۂ مطہرہ اور امام حسن و حُسین کی والدۂ ماجدہ تھیں

شعر

Urdu meaning of faatima

  • Roman
  • Urdu

  • bachche ko duudh na pilaane vaalii aurat, bachche ko duudh se baaz rakhne vaalii aurat, vo aurat jis ne do hii baras me.n bachche ka duudh chhu.Daa diyaa ho
  • rasuul maqbuul sillii allaah alaihi vasallam kii saajzaadii ka naam jo hazrat alii kii zauja-e-mutahhraa aur imaam husn-o-husiin kii vaalida-e-maajida thii.n

English meaning of faatima

Noun, Feminine

  • a woman who does not breastfeed her kid, a woman who avoid breastfeed after to year to her kid
  • Fatima-daughter of Prophet Mohammad-may peace be upon her

फ़ातिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्त्री जो दो बरस के बच्चे का दूध छुड़ा दे, बच्चे को दूध न पिलाने वाली औरत
  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब की पुत्री का नाम जो हज़रत अली की पत्नी और इमाम हसन एवं हुसैन की माता थीं

فاطِمَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاطِمَہ

بچّے کو دودھ نہ پلانے والی عورت، بچّے کو دودھ سے باز رکھنے والی عورت، وہ عورت جس نے دو ہی برس میں بچّے کا دودھ چھڑا دیا ہو

بَنی فاطِمَہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات

مَہْرِ فاطِمَہ

۔مذکر۔ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کامہر چار سو مثقال چاندی کا تھا جس کی مقدار کل ڈیڑھ سو روپیہکلدار ہوئے۔ چونکہ ایک مثقال ساڑھے چار ماشہ کاہوتا ہے پس مہر قلیل پر اس کا اطلاق ہونے لگا۔

آلِ فاطِمَہ

حدیثوں کی تدوین بنو امیہ کے زمانے میں ہوئی جنھوں نے پورے نوے برس سندھ سے ایشایے کوچک اور اندلس تک مساجد جامع میں آل فاطمہ کی توہین کی.

تَسْبِیحِ فاطِمَہ

جناب فاطمہ زہرا کا ورد : سبحان اللہ ۳۳ بار الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار اسے ہر نماز فرض کے بعد پڑھتے ہیں

حَضْرَت فاطِمَہ کی جھاڑُو پِھرے

(عو) بد دعا، کوسنا ؛ تباہ ہوجائے، برباد ہوجائے ؛ صفایا ہو جائے

سارا گانو جَل گیا ، بی بی فاطِمَہ کو خَبَر نَہِیں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو سخت بے پروا اور خود غرض ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاطِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاطِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone