تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاطِمی" کے متعقلہ نتائج

فاطِمی

حضرت فاطمہ کی نسل کا، ایک حکمران خاندان جس نے شمالی افریقہ اور بعدازاں مصر میں ۹۰۹ء سے ۱۱۷۱ء تک حکومت کی، اس خاندان کا نام حضرت فاطمہ کے اسم گرامی سے منسوب ہے نیز اس خاندان کا فرد

فاطِمی مَہْر

حضرت فاطمہ سے منسوب مہر جو چار مشقال چان٘دی کا تھا جس کی مقدار تقریباً ڈیڑھ سو روپے ہوتی ہے.

مَہْرِ فاطِمی

حضرت بی بی فاطمہؓ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ ٰ وسلم کا مہر جو چار سو مثقال چاندی (تقریباً ڈیڑھ سو روپے) تھا ؛ مراد: مہرقلیل یا سادہ مہر شرعی ۔

تَسْبِیحِ فاطِمی

جناب فاطمہ زہرا کا ورد : سبحان اللہ ۳۳ بار الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار اسے ہر نماز فرض کے بعد پڑھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں فاطِمی کے معانیدیکھیے

فاطِمی

faatimiiफ़ातिमी

اصل: فارسی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فاطِمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت فاطمہ کی نسل کا، ایک حکمران خاندان جس نے شمالی افریقہ اور بعدازاں مصر میں ۹۰۹ء سے ۱۱۷۱ء تک حکومت کی، اس خاندان کا نام حضرت فاطمہ کے اسم گرامی سے منسوب ہے نیز اس خاندان کا فرد

Urdu meaning of faatimii

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat faatima kii nasal ka, ek hukamraan Khaandaan jis ne shumaalii afriiqaa aur baadaazaa.n misr me.n ९०९-e-se ११७१-e-tak hukuumat kii, is Khaandaan ka naam hazrat faatima ke ism giraamii se mansuub hai niiz is Khaandaan ka fard

English meaning of faatimii

Noun, Masculine

  • Fatimid, descendant (s) of Hazrat Fatima, Prophet Muhammad's daughter, a royal family who ruled Norther Africa and after that the ruled Egypt from 909 AD to 1171 AD, the relate Hazrat Fatima's name with his family and the person from this family called Fa

फ़ातिमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़रत फ़ातिमा की नसल का एक राज घराना जिसने उत्तरी अफ़्रीक़ा और उसेक बाद मिस्र में ९०९ ई. से ११७१ ई. तक शासन क्या, उस परिवार का नाम हज़रत फ़ातिमा के नाम के साथ आरोपण है तथा इस परिवार का व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاطِمی

حضرت فاطمہ کی نسل کا، ایک حکمران خاندان جس نے شمالی افریقہ اور بعدازاں مصر میں ۹۰۹ء سے ۱۱۷۱ء تک حکومت کی، اس خاندان کا نام حضرت فاطمہ کے اسم گرامی سے منسوب ہے نیز اس خاندان کا فرد

فاطِمی مَہْر

حضرت فاطمہ سے منسوب مہر جو چار مشقال چان٘دی کا تھا جس کی مقدار تقریباً ڈیڑھ سو روپے ہوتی ہے.

مَہْرِ فاطِمی

حضرت بی بی فاطمہؓ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ ٰ وسلم کا مہر جو چار سو مثقال چاندی (تقریباً ڈیڑھ سو روپے) تھا ؛ مراد: مہرقلیل یا سادہ مہر شرعی ۔

تَسْبِیحِ فاطِمی

جناب فاطمہ زہرا کا ورد : سبحان اللہ ۳۳ بار الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار اسے ہر نماز فرض کے بعد پڑھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاطِمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاطِمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone