تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاتا" کے متعقلہ نتائج

بھاتا

پسندیدہ، مرغوب، چاہا ہوا

بھات ہے تو کَوّے بَہُت

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

کھاؤ مَن بھاتا پَہْنو جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا، کھانا اپنی مرضی کے مطابق کھانا چاہیے اور پہننا فیشن کے مطابق چاہیے

مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے

کھانا وہ کھا ئیے جو دل کو مرغوب ہو اور لباس وہ پہننا چاہیے جو دوسروں کو پسند ہو ؛ رک : کھائے من بھاتا ، پہنے جگ بھاتا

پَہْنے جَگ بھاتا اَور کھائے مَنْ بھاتا

لباس ایسا پہنے جسے دیکھ کر لوگ تعریف کریں اور کھانا اپنی پسند کا کھائے .

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔

کھائِیے مَن بھاتا اَور پَہَنِیے جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ، لباس زمانے کی روش کے مطابق ہونا چاہیے .

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

دِل بھاتا

من بھاتا ، مرغوب ، دل پسند.

مَن بھاتا

جو دل کو پسند ہو، مرغوب خاطر، دل پسند، خوشگوار، حسب دلخواہ

جَگ بھاتا

جو دنیا کو مرغوب ہو، جو اہل دنیا کوپسند آئے۔

اَن بھاتا

نا پسندیدہ.

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق ؛ لباس عام پسند اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے.

جَگَن ناتھ بھاتا جِس میں جَھگڑا نَہ جھاٹا

ایسا معاملہ ہے جس میں کوئی جھگڑے فساد کی بات نہیں

خُدا کا بھاتا

اللہ تعالیٰ کی پسند کا ، اللہ تعالیٰ کی مرضی کا.

مَن بھاتا کھاجا

نہایت مرغوب چیز ، بہت پسندیدہ نظریہ ، خیال وغیرہ ۔

اَیسا وَیسا بھاتا نَہِیں، خوان مَلُوکا آتا نَہِیں

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی شخص کو جو نصیب ہے وہ پسند نہ ہو اور جو دل چاہتا ہے وہ نصیب نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاتا کے معانیدیکھیے

بھاتا

bhaataaभाता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھاتا کے اردو معانی

صفت

  • پسندیدہ، مرغوب، چاہا ہوا
  • پسند، مرضی، منشا، خواہش، خوشی

اسم، مذکر

  • فصل کا ایک حصہ جو ہل چلانے والے کو گودام کی رقم سے ملتا ہے

شعر

Urdu meaning of bhaataa

  • Roman
  • Urdu

  • pasandiidaa, marGuub, chaahaa hu.a
  • pasand, marzii, manshaa, Khaahish, Khushii
  • fasal ka ek hissaa jo hal chalaane vaale ko godaam kii raqam se miltaa hai

English meaning of bhaataa

Adjective

  • liking, pleasing, charming, agreeable, favourite, preferred

Noun, Masculine

  • portion of the harvest that the plowman gets from the barn amount

भाता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पसंदीदा, मर्ज़ी का, मन को भाने वाला, ख़ुशी, चाहा हुआ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपज का वह भाग जो हलवाहक को खलिहान की राशि में से मिलता है

بھاتا سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

بھاتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاتا

پسندیدہ، مرغوب، چاہا ہوا

بھات ہے تو کَوّے بَہُت

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

کھاؤ مَن بھاتا پَہْنو جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا، کھانا اپنی مرضی کے مطابق کھانا چاہیے اور پہننا فیشن کے مطابق چاہیے

مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے

کھانا وہ کھا ئیے جو دل کو مرغوب ہو اور لباس وہ پہننا چاہیے جو دوسروں کو پسند ہو ؛ رک : کھائے من بھاتا ، پہنے جگ بھاتا

پَہْنے جَگ بھاتا اَور کھائے مَنْ بھاتا

لباس ایسا پہنے جسے دیکھ کر لوگ تعریف کریں اور کھانا اپنی پسند کا کھائے .

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔

کھائِیے مَن بھاتا اَور پَہَنِیے جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ، لباس زمانے کی روش کے مطابق ہونا چاہیے .

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

دِل بھاتا

من بھاتا ، مرغوب ، دل پسند.

مَن بھاتا

جو دل کو پسند ہو، مرغوب خاطر، دل پسند، خوشگوار، حسب دلخواہ

جَگ بھاتا

جو دنیا کو مرغوب ہو، جو اہل دنیا کوپسند آئے۔

اَن بھاتا

نا پسندیدہ.

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق ؛ لباس عام پسند اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے.

جَگَن ناتھ بھاتا جِس میں جَھگڑا نَہ جھاٹا

ایسا معاملہ ہے جس میں کوئی جھگڑے فساد کی بات نہیں

خُدا کا بھاتا

اللہ تعالیٰ کی پسند کا ، اللہ تعالیٰ کی مرضی کا.

مَن بھاتا کھاجا

نہایت مرغوب چیز ، بہت پسندیدہ نظریہ ، خیال وغیرہ ۔

اَیسا وَیسا بھاتا نَہِیں، خوان مَلُوکا آتا نَہِیں

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی شخص کو جو نصیب ہے وہ پسند نہ ہو اور جو دل چاہتا ہے وہ نصیب نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone